Bharat Express
Bharat Express News Network
Varanasi Floating Changing Rooms on Ganga Soon: ’گیم چینجر‘ بنا فلوٹنگ چینجنگ روم، ’دشاشومیدھ ماڈل‘ کی اب ہوگی توسیع، وزیراعظم مودی رکھیں گے سنگ بیناد
چیف جنرل منیجر نے بتایا کہ غسل کرنے والے زائرین کی سہولت اورتحفظ کے لئے دشاسوامیدھ گھاٹ پر جون میں ایک جیٹی تیار ہوگئی تھی۔
Emergency Landing of Indigo Flight: پٹنہ سے دہلی جا رہی اینڈیگو فلائٹ کی لکھنو میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
پٹنہ سے دہلی جا رہی انڈیگو فلائٹ 6 ای- 2023 کی لکھنو ایئر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ ہوئی ہے۔ میڈیکل ایمرجنسی کے سبب فلائٹ کو ڈائیورٹ کیا گیا ہے۔ مسافر کی طبعیت خراب ہونے پر ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی۔
Kareena Kapoor and Hrithik Roshan were Reportedly in a Relationship: اس شادی شدہ اداکار کی دیوانی ہوگئی تھیں کرینہ کپور! ایسے ٹوٹا تھا یہ رشتہ
کرینہ کپور خان کا نام ان کے کیریئر کے آغاز میں ایک شادی شدہ اداکار کے ساتھ جڑ چکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، بات اتنی بڑھ گئی تھی کہ اداکار کی فیملی کو بیچ میں ہی مداخلت کرنی پڑی تھی۔
US Ambassador Eric Garcetti on US-India Relations: بھارت میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی کا امریکہ۔ بھارت تعلقات پر اہم اظہار خیال، کہا- فاصلے مٹانا، قربت بڑھانا میری اولین ترجیح
ایرک گارسیٹی بھارت میں امریکہ کے ۲۶ ویں سفیرہیں۔ وہ ایک فرض شناس عوامی خدمت گار، معلّم اورسفارت کار ہیں۔ سفیرگارسیٹی دو بار۲۰۱۳ء اور۲۰۱۷ء میں لاس اینجلس کے میئرمنتخب ہوئے۔ نیزانہیں شہرکی تاریخ میں سب سے کم عمرمیئرہونے کا شرف بھی حاصل ہے۔
امریکی میگزین کی رپورٹ میں بڑا دعویٰ- مشرقی وسطی میں ‘بڑے کھلاڑی’ کے طور پر ابھر رہا ہے ہندوستان
بھارتی حکومت کے پریس انفارمیشن بیورو(پی آئی بی) کے حوالے سے پیش کردہ مضمون میں کہا گیا ہے کہ جب خلیج کی بات آتی ہے تو متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب جارحانہ انداز میں ہندوستان کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینےکی راہیں تلاش کر رہے ہیں۔
TMC leader Saugata Roy calls Ajit Pawar a Traitor: ٹی ایم سی کے سینئر لیڈر سوگت رائے نے اجیت پوار کو بتایا ‘غدار’
این سی پی رہنما شرد پوار کے بھتیجے اجیت پوار کی بغاوت کے بعد سیاسی ہنگامہ مچا ہوا ہے۔ ٹی ایم سی کے سینئر لیڈر سوگت رائے نے انہیں 'غدار' قرار دیا ہے۔
India and the US enter an era of equal cooperation in technology: ہندوستان اور امریکہ مساوی تعاون پر مبنی ٹیکنالوجی کے ایک نئے دور میں داخل
ہندوستان کا خلائی پروگرام چھ دہائیوں سے چل رہا ہے اور اسرو سات سال بعد 1969 میں وجود میں آیا۔ بین الاقوامی تعاون اس کی خصوصیت رہا ہے اور اسرو میں لانچ کرنے والی مختلف ایجنسیوں جیسے کہ روس کی رسکوس موس اور یورپ کی ای ایس اے کے ساتھ تعاون کیا ہے جب کہ اسرو نے 34 سے زیادہ ممالک سے 385 سے زیادہ غیر ملکی مصنوعی سیاروں کو لانچ کیا ہے۔
گمراہ کن جانکاری کا تدارک
اس مضمون میں آئی وی ایل پی فیض یافتہ شروتی پنڈلائی فرضی خبروں اور گمراہ کن معلومات سے نمٹنے کے چیلنجوں کے بارے میں بتا رہی ہیں۔
Twitter Down: پوری دنیا کے کئی حصوں میں ٹوئٹر سروسیز ڈاون
پوری دنیا میں ہفتہ کے روز ٹوئٹر کی سروس ڈاون ہے۔ یوزرس Cannot Retrieve Tweets اور Rate Limit Exceeded Error Message لکھا میسیج دیکھنے کو مل رہا ہے۔
Pandey and Aditya Roy Kapur Amidst Rumors of Dating: آدتیہ رائے کپور کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں کے درمیان اننیا پانڈے نے شادی پر توڑی خاموشی، بتایا ویڈنگ پلان
بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے حال ہی میں ہوئے ایک انٹرویو میں اننیا پانڈے نے شادی کے پلان سے متعلق کہا کہ وہ ابھی بہت چھوٹی ہیں اور فی الحال کے لئے ان کی شادی کرنے کا کوئی پلان نہیں ہے۔