Bharat Express DD Free Dish




Bharat Express News Network


انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (ICAO) کے اصولوں کے تحت AAIB اس حادثے کے 30 دنوں کے اندر ابتدائی رپورٹ اسے پیش کر سکتا ہے۔

لبنان اور شام 1948 سے اسرائیل کے ساتھ تکنیکی طور پر حالتِ جنگ میں ہیں۔ دمشق کی جانب سے بھی اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات کی بات کو ’’قبل از وقت‘‘ قرار دیا گیا ہے۔

بندی سنجے کمار بی جے پی کے سرگرم لیڈر اور موجودہ رکن پارلیمنٹ ہیں، جو 2019 سے تلنگانہ کے کریم نگر حلقے کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

شراون ماہ ہندو مذہب میں بھگوان شیو کی عبادت کا سب سے اہم اور مقدس مہینہ مانا جاتا ہے۔ مانا جاتا ہے کہ اس مہینے میں شیو جی کی بھکتی کرنے سے خصوصی آشیرواد حاصل ہوتا ہے۔

گرو پورنیما کی یہ تقریب نہ صرف اپنی فنکارانہ پرفارمنس کی وجہ سے یادگار رہے گی، بلکہ تہذیبی پیش کش کے حوالے سے بھی ناقابل فراموش رہے گی۔

سلمان خان اپوروا لکھیا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’بیٹل آف گلوان‘‘ میں ہندوستانی فوج کی وردی میں نظر آئیں گے۔

دھمکیوں، خوف اور دستاویزات کے درمیان انصاف کی جدوجہد میں مدھیہ پردیش کی شمیم بانو کو اندریش کمار نے دیا تحفظ اور انصاف کا بھروسہ۔

اجلاس میں جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین، اوڈیشہ کے وزیر اعلیٰ موہن چرن مانجھی، بہار کے نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری، مغربی بنگال کی وزیر چندریما بھٹاچاریہ سمیت چاروں ریاستوں کے چیف سکریٹریز اور مرکزی حکومت کے سینئر افسران شریک ہوئے۔

طالب علموں کو مبینہ طور پر اس بات پر غصہ آتا تھا کہ وہ انھیں بال نہ کٹوانے اور اسکول کے قوانین پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے اکثر ڈانٹا کرتے تھے۔

لکھنؤ میں پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر اے آئی پر مبنی ٹریفک مینجمنٹ سسٹم کو لاگو کرنے کا مطالبہ۔ اسمارٹ اتر پردیش کی جانب ایک بڑا قدم۔