Bharat Express

Money Laundering Case: معطل آئی اے ایس افسر پوجا سنگھل کے شوہر کی ضمانت عرضی پر سپریم کورٹ میں سماعت

پوجا سنگھل پرمنی لانڈرنگ کا الزام ہے۔ ای ڈی نے گزشتہ سال 11 مئی کو منریگا گھوٹالے میں ان کے ملوث پائے جانے کے بعد انہیں گرفتار کیا تھا۔ گزشتہ دنوں ان پر الزامات طے کئے گئے۔

    Tags: