Bharat Express
Bharat Express News Network
Home Ministry: جیل میں قید بزرگ قیدیوں کو فراہم کی جائیں گی خصوصی سہولیات، وزارت داخلہ نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو جاری کی ایڈوائزی
یہ ایڈوائزری تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے چیف سکریٹریوں کے ساتھ ساتھ ڈائرکٹر جنرل اور انسپکٹر جنرل جیلوں اور اصلاحی خدمات کو بھیجی گئی ہے۔
PM Modi Greeted in Brasilia with Batala Mundo Band Performance: برکس میں شرکت کے بعد پی ایم مودی برازیلیا پہنچے، ہوائی اڈے پر بٹالہ منڈو بینڈ نے کیا شاندار استقبال
وزیر اعظم مودی برازیل کے سرکاری دورے پر ہیں۔ وہ برازیلی صدر لولا کے ساتھ تجارت، دفاع، توانائی، خلائی، ٹیکنالوجی، زراعت، صحت سمیت متعدد معاملات پر دوطرفہ بات چیت کریں گے۔
Indian community welcomes PM Modi with Shiv Tandav in Brasilia: برازیلیا پہنچے پی ایم مودی، ہندوستانی برادری نے شیو ٹانڈو اور کلاسیکی رقص کے ساتھ کیا پی ایم مودی کا استقبال
وزیر اعظم مودی نے اسے ایک ’’یادگار استقبال‘‘ قرار دیا اور اپنی جڑوں سے جڑے رہنے کے لیے تارکین وطن کی تعریف کی۔
PM Modi in Brazil: پی ایم مودی کے سامنے پرجوش برازیلیوں نے پیش کی خاص پیش کش، کہا- ان کے سامنے پرفارم کرنا یادگار لمحہ رہا
پی ایم مودی کے سامنے پرفارم کرنے والوں نے کہا کہ یہ پروگرام ہندوستان کے لیے اظہار تشکر کا ایک بہترین موقع تھا۔
Jio black rock first NFO: جیو بلیک راک کی دھماکہ خیز انٹری،پہلے این ایف او میں ہی 17,800 کروڑ روپےکرلئے جمع
یہ جیو بلیک راک ایسیٹ مینجمنٹ کے سرمایہ کاری کے فلسفے، رسک مینجمنٹ کی صلاحیتوں اور ڈیجیٹل فرسٹ نقطہ نظر کی نشاندہی کرتا ہے۔ یہ بھارت کے وکست ہورہے سرمایہ کاری تناظر میں، ایک طاقت بن کر ابھرنے کی سمت میں ایک مضبوط قدم ہے۔
Acharya Pramod says misleading shop names hurt sentiments: کانوڑ یاترا کے درمیان جاری تنازعے پر آچاریہ پرمود کرشنم کا واضح بیان، کہا-اگر دکان ’شیو‘ کے نام پر ہو اور نکلے ’سلیم‘ کی، تو کانوڑیوں کے جذبات کو پہنچتی ہے ٹھیس
کانوڑ یاتریوں اور ان کی عقیدت کا جتنا احترام یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت میں ہو رہا ہے اتنا اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا: آچاریہ پرمود کرشنم
Former IG visits Acharya Pramod at Kalki Dham: ریٹائرڈ آئی جی پیوش سریواستو نے کیا کلکی دھام کا دورہ، پیٹھادھیشور آچاریہ پرمود کرشنم سے کی ملاقات
یہ ملاقات ایک خوش گوار اور روحانی ماحول میں ہوئی، جہاں آچاریہ پرمود کرشنم نے انھیں کلکی دھام کی موجودہ پیش رفت، تعمیراتی منصوبے اور اس کی مذہبی اہمیت کے بارے میں تفصیلات فراہم کیں۔
PM Modi meets Uruguayan President Yamandú Orsi: وزیر اعظم مودی نے یوروگوئے کے صدر یاماندو اورسی سے کی ملاقات، کہا-ہمارے ممالک کے تعلقات گلوبل ساؤتھ کے لیے اہم
وزیر اعظم نے یوروگوئے میں یوگا کی مقبولیت کو دونوں ممالک کے درمیان عوامی سطح پر تعلقات کے فروغ کے لیے ایک مثبت علامت قرار دیا۔
PM Modi meets Bolivian President Luis Alberto: وزیر اعظم مودی نے بولیویا کے صدر لوئس البرٹو سے کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی پر دیا زور
دونوں لیڈران نے تجارت، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، خلائی تعاون، صحت عامہ اور اہم معدنیات جیسے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا۔
PM Modi addressed the session at BRICS Summit: وزیر اعظم مودی نے برکس سربراہی اجلاس میں ’’ماحولیات، COP30 اور عالمی صحت‘‘ کے سیشن سے کیا خطاب، کوویڈ 19 اور آیوشمان بھارت اسکیم کا کیا ذکر
پی ایم مودی نے اپنے خطاب کے دوران اس حوالے سے ہندوستان کی کوششوں کو بھی اجاگر کیا اور آیوشمان بھارت اسکیم کا ذکر کیا۔





