Bharat Express




Bharat Express News Network


Ameesha Patel News: گرفتاری کے خوف سے بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے 2 دن پہلے ہی رانچی کورٹ میں سرینڈر کردیا، جس کے بعد عدالت نے انہیں شرطوں کے ساتھ ضمانت دیتے ہوئے 21 جون کو پیش ہونے کے لئے کہا۔

فلم میں کئی ڈائیلاگ تو ایسے ہیں کہ ناظرین ہنس ہنس کے پریشان ہو جا رہے ہیں۔ وہیں کچھ رامائن کے وقار کے بالکل خلاف ہیں۔ انہیں سن کرایسا لگتا ہے، جیسے کسی روڈ چھاپ کے ذریعہ بولے گئے ڈائیلاگ ہوں۔

زراعت عالمی سطح پر 2.5 بلین سے زیادہ لوگوں کو روزی روٹی فراہم کرتی ہے اور اس کےجی ڈی پی کے تقریباً 30 فیصد اور گلوبل ساؤتھ میں 60 فیصد سے زیادہ ملازمتوں کے لئے ذمہ دارہے۔

Adani Green Ranked First In Asia: اڈانی گرین انرجی لمیٹڈ یعنی اے جی ای ایل ہندوستان کی سب سے بڑی قابل تجدید توانائی پیدا کرنے والی کمپنی اور اڈانی پورٹ فولیو کی قابل تجدید توانائی برانچ کو ایشیا میں پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے اور آئی ایس ایس کے ذریعہ قابل تجدید توانائی کے …

بدھ کی رات کھانا دینے کے بعد بیوی اوپر چلی گئی لیکن اس نے کھانا نہیں کھایا اور رات کو اٹھ کر پاؤں دبا کر اوپر پہنچا تو دیکھا کہ اس کی بیوی اپنے عاشق کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں ہے۔ اس پر اسے غصہ آیا اور سب سے پہلے پاس پڑی اینٹ سے دونوں کے منہ پر مارا۔

این ڈی آر ایف کے ڈی جی اتل کروال نے کہا، این ڈی آر ایف نے 18 ٹیمیں تعینات کی ہیں اور ایس ڈی آر ایف نے 13 ٹیمیں تعینات کی ہیں۔ طوفان کے 15 جون کی شام گجرات میں لینڈ فال ہونے کا امکان ہے۔

مکیش امبانی نے عوام سے وعدہ فروری میں کیا تھا۔ 4 ماہ میں کمپنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ہے۔ جیو کا 5-جی ٹرو 525 شہروں تک پہنچ چکا ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رانوت نے کہا کہ وہ گزشتہ دو سال سے اندرا گاندھی کے رول میں خود کو ڈھال چکی تھیں اور اب وہ خود کو نئے رول کے لئے تیار کر رہی ہیں۔

Terrorists Killed: جموں وکشمیر کے کپواڑہ میں ایل او سی کے پاس سیکورٹی اہلکاروں نے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ موقع پر تلاشی مہم جاری ہے۔

مذہبی عقائد کے مطابق، ہندو صحیفوں میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ جب بھی اس زمین پر گناہ اور ناانصافی میں اضافہ ہوا ہے، تب بھگوان وشنو کسی نہ کسی شکل میں گناہگاروں کو تباہ کرنے کے لیے زمین پر نمودار ہوئے ہیں۔