Bharat Express
Bharat Express News Network
Famous twins Chinki-Minki part ways: مشہور جڑوا بہنوں ’چنکی-منکی‘ نے کیا الگ ہونے کا اعلان، جانیے کیا ہے وجہ
فلم ’مردانی 2‘ میں اپنے کردار کے لیے معروف اداکار وشال جیٹھوانے اس پوسٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
President Murmu unveils Durand Cup trophy: صدر جمہوریہ دروپدری مرمو نے راشٹرپتی بھون میں کی ڈیورنڈ کپ 2025 کی ٹرافی کی رونمائی، کہا-لوگوں کے دلوں کو جوڑنے کا اہم ذریعہ ہے کھیل
انھوں نے لوگوں، خطوں اور ممالک کو جوڑنے کے لیے کھیلوں کی انوکھی طاقت کو اجاگر کیا اور اسے ہندوستان میں قومی یکجہتی کا ایک طاقتور ذریعہ قرار دیا۔
Amit Shah inaugurates Jairaj Centre in Pune: وزیر داخلہ امت شاہ نے پونے میں جے راج اسپورٹس اینڈ کنونشن سینٹر کا افتتاح کیا، ملک کے لیے گجراتی سماج کی خدمات کو سراہا
انھوں نے اس جدید اور خوبصورت عمارت کی تعمیر پر سماج کی تعریف کی اور کہا کہ یہ عمارت ملک میں گجراتی برادری کی نمائندگی کرتی ہے۔
China objects to Rijiju’s remarks on Dalai Lama: دلائی لامہ کے جانشین کے تعلق سے کرن رجیجو کے بیان پر چین نے کیا اعتراض، کہا-ہندوستان کو تبت سے متعلق معاملات میں برتنی چاہیے ’احتیاط‘
رجیجو کے تبصرے چین کے اس بیان کے بعد سامنے آئے تھے کہ دلائی لامہ کے اگلے کسی بھی جانشین کے لیے چین کی منظوری ضروری ہوگی۔
Jaina Convention 2025 inaugurated in Chicago: شکاگو میں جین کنونشن 2025 کا افتتاح، بڑی تعداد میں عقیدت مند کر رہے ہیں شرکت
جین آچاریہ لوکیش مونی نے امریکہ-کینیڈا میں امن اور خیر سگالی کا پیغام پھیلانے کے لیے اپنا سفر شروع کیا ہے۔ ان کے سفر کا آغاز امریکی شہر شکاگو میں منعقدہ ’جین کنونشن‘ کی افتتاحی تقریب سے ہوا، جہاں انہوں نے سینکڑوں لوگوں سے خطاب کیا۔
Amit Shah unveils Peshwa Bajirao statue: وزیر داخلہ امت شاہ نے پونے میں پیشوا باجی راؤ کے مجسمے کی نقاب کشائی کی، کہا-باجی راؤ کے وژن کو آگے بڑھا رہی ہے بی جے پی حکومت، آپریشن سندور ہے اس کی بہترین مثال
اپنے دو روزہ دورے پر مہاراشٹر پہنچنے پر وزیر داخلہ امت شاہ کا استقبال مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس نے پونے میں ہوائی اڈے پر کیا۔
PM Modi pays tribute to Swami Vivekananda: سوامی وویکانند کی 123ویں برسی، پی ایم مودی نے پیش کیا خراج عقیدت
سوامی وویکانند نے ہندوستانی نوجوانوں کو خود اعتمادی اور ثقافتی فخر کا پیغام دیا۔ اُن کا یہ بیان، ’’اُٹھو، جاگو اور تب تک مت رکو جب تک مقصد حاصل نہ ہو جائے۔‘‘ آج بھی لوگوں کو متاثر کرتا ہے۔ وہ مذہب کو صرف عبادت تک محدود نہیں سمجھتے تھے بلکہ اسے زندگی کے ہر شعبے میں لاگو کرنے کی تلقین کرتے تھے۔ ان کے نزدیک خدمت اور ہمدردی ہی حقیقی مذہب کی بنیاد تھی۔
A book on Waqf act by Mufti Manzoor: مفتی منظور ضیائی کی کتاب وقف ترمیمی قانون 2025: فائدے اور نقصانات کاممبئی کے بعد ناسک، مالیگاوں اور جلگاوں شہر میں اجرا
مفتی منظور ضیائی نے کہا کہ اس کتاب کے منظر عام پر آنے سے ان لوگوں کے پیٹ میں یقینا درد ہوگا جنہوں نے وقف کی املاک میں خردبرد کی ہوگی چونکہ جو املاک ایک بار وقف کر دی جاتی ہے اس کے بعد اس کو وقف کرنے والے کا بھی اس پر اختیار نہیں رہتا اور یہ اللہ کی امانت ہو جاتی ہے۔
Developed J&K Key to Viksit Bharat: ’’ترقی یافتہ جموں و کشمیر ’وکست بھارت‘ وژن کے لیے ضروری’’، مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے خطے کی ترقی کے لیے حکومت کے عزم کا کیا اعادہ
شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ زراعت بھارت اور جموں و کشمیر دونوں کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، جس پر تقریباً 50 فیصد آبادی کا روزگار منحصر ہے۔
India’s sugar sector booms to ₹1.3 lakh crore under PM Modi: وزیر اعظم مودی کی قیادت میں ہندوستان کا شوگر سیکٹر 1.3 لاکھ کروڑ روپے کی صنعت بنا، دیہی خوش حالی اور سبز توانائی کو ملا فروغ
انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ وزیر اعظم مودی کی قیادت میں مرکزی حکومت کسانوں کی فلاح و بہبود اور صارفین کے ساتھ ساتھ صنعت کے مفادات کے تحفظ کو سب سے زیادہ ترجیح دیتی ہے۔





