Bharat Express
Bharat Express News Network
PM Modi mourns Sambhal accident: وزیر اعظم مودی نے سنبھل میں ہوئے ہولناک حادثے پر کیا اظہارِ افسوس، متاثرین کے لیے مالی مدد کا کیا اعلان
یہ افسوسناک واقعہ جمعہ کی شام اتر پردیش کے سنبھل ضلع کے جونوائی تھانے کے علاقے میں پیش آیا، جب تیز رفتاری سے چلائی جا رہی بولیرو گاڑی کے ڈرائیور نے گاڑی پر کنٹرول کھو دیا۔
Yogi govt to renovate UP temples: یوگی حکومت یوپی میں بڑے پیمانے پر کرے گی مندروں کی تزئین و آرائش، محکمہ سیاحت نے تیار کیا تفصیلی ایکشن پلان
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں اتر پردیش کی حکومت مذہبی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔
Building Skills Through Quad Ties: کواڈ تعاون کے ذریعہ ہنرکا پروان چڑھانا
آشوتوش دت شرما کے آئی وی ایل پی کے تجربے سے یہ واضح ہوتا ہے کہ کواڈ کا باہمی تعاون ہند۔ بحرالکاہل خطے میں اہم ٹیکنالوجیوں کے شعبے میں تربیت یافتہ افرادی قوت تیار کرنے کی کوششوں کو کس طرح تقویت دے رہا ہے۔
Manoj Tiwari visits Bageshwar Dham to greet Dhirendra Shastri on birthday: شری دھیریندر شاستری کو یومِ پیدائش کی مبارکباد دینے باگیشور دھام پہنچے منوج تیواری، مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ آشیرواد بھی لیا
آج باگیشور دھام کے پیٹھادھیشور شری دھریندر شاستری کا یومِ پیدائش ہے اور اس موقع پر ملک بھر سے ان کے عقیدت مند دھام پہنچ رہے ہیں۔
‘Bhojpuri Chautal’ welcomes Modi in Trinidad: پورٹ آف اسپین میں وزیر اعظم مودی کے استقبال میں پیش کیا گیا ’’بھوجپوری چوتال‘‘، وزیر اعظم نے دونوں ممالک کے غیرمعمولی ثقافتی تعلقات کو سراہا
پی ایم مودی کا ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کا دورہ 2 جولائی سے 9 جولائی تک ہونے والے ایک وسیع تر پانچ ممالک کے دورے کا حصہ ہے۔
PM Modi hailed as a top global leader by Trinidad PM: ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کا اعلیٰ ترین اعزاز پیش کرتے ہوئے پی ایم کملا پرساد نے جم کر کی پی ایم مودی کی تعریف، کہا-آپ دنیا کے سب سے معزز اور قابل احترام لیڈران میں سے ایک
انھوں نے مزید کہا ’’آپ نے جدید اقدامات کے ذریعے بھارتی معیشت کو نئی بلندیوں پر پہنچایا اور دنیا بھر کے بھارتیوں کے دلوں میں فخر کا احساس پیدا کیا۔‘‘
PM Modi attends dinner hosted by Kamla Prasad: وزیر اعظم مودی نے کی کملا پرساد بسیسر کی طرف سے دیے گئے شاندار عشائیے میں شرکت، سوہاری کے پتّے میں کھانا پروسے جانے پر کیا خوشی کا اظہار
وزیر اعظم مودی کوسوہاری کے پتّے پرکھانا پیش کیا گیا، جو ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کےعوام، خاص طور پر ہندوستانی نژاد افراد کے لیے گہری ثقافتی اہمیت رکھتا ہے۔
PM Modi receives Trinidad & Tobago’s highest honour: وزیر اعظم مودی ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازے جانے والے پہلے غیرملکی بنے، کہا-140 کروڑ ہندوستانیوں سے کر رہا ہوں اسے قبول
اس سے قبل بدھ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو گھانا کے قومی اعزاز ’’آفیسر آف دی آرڈر آف دی اسٹار آف گھانا‘‘ سے نوازا گیا تھا۔
Amit Shah Highlights PM Modi’s Vaccine Success: ’’پی ایم مودی کی قیادت میں حکومت نے 130 کروڑ ہندوستانیوں کو فراہم کی ویکسین‘‘، وزیر داخلہ امت شاہ نے پونے میں اپنے خطاب میں کہا
وزیر داخلہ امت شاہ نے پونے میں مارواڑی اور گجراتی برادری کے تعاون سے 14 ایکڑ پر مشتمل طبی تعلیم، خدمات اور تحقیق کے لیے قائم کیے گئے ’’پونا لائف اسپیس انٹرنیشنل‘‘ کو سراہا۔
Amit Shah to lay foundation stone of India’s first Cooperative University: امت شاہ 5 جولائی کو رکھیں گے ملک کی پہلی ’’نیشنل سہکاری یونیورسٹی‘‘ کا سنگِ بنیاد، ’’سہکار سمواد‘‘ میں بھی ہوں گے شریک
اس نیشنل سہکاری یونیورسٹی میں کوآپریٹیو مینجمنٹ، فائنانس، قانون اور دیہی ترقی جیسے شعبوں میں ڈگری، ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ کورسز پیش کیے جائیں گے۔





