Bharat Express
Bharat Express News Network
Karur Vysya Bank inaugurates its 800th Branch in Chennai today: کرور ویسیا بینک نے آج چنئی میں اپنی 800ویں برانچ کا افتتاح کیا
مکمل طور پر ڈیجیٹل موڈ پر برانچ کام کرتی ہے۔ صارفین اپنے بچت کھاتوں کو کھول سکتے ہیں۔ گاہک کے وائی سی، ڈیبٹ کارڈ کے ساتھ ان کی ویلکم کٹ حاصل کریں اور ریٹیل لون کے لیے درخواست دیں
PM Modi in US: پی ایم مودی امریکہ میں ایلون مسک سے ملاقات کریں گے، کیا ہندوستان میں ٹیسلا کار کی فیکٹری لگانے پر ہوگی بات؟
خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کی 24 مشہور شخصیات سے ملاقات بہت اہم ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ واضح نہیں ہے کہ ان ملاقاتوں کا ایجنڈا کیا ہوگا
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی بڑی خواہش، پاکستان لوٹ کر بھائی نواز شریف کریں یہ بڑا کام
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پاکستان لوٹنے سے متعلق آپ دیکھیں گے کہ سیاست کا نقشہ بدل جائے گا۔ پی ایم این ایل-این کو نوجوان قیادت کی ضرورت ہے۔
Heatwave in India: یوپی میں بڑھتی ہوئی اموات کے بعد یوگی حکومت الرٹ، بلائی میٹنگ، خطرناک گرم لہروں سے اس طرح کریں حفاظت
اتر پردیش کے بلیا میں واقع ضلع اسپتال میں 15 جون سے 18 جون تک کم از کم 68 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ اس کی وجہ گرمی کی لہر بتائی جا رہی ہے تاہم ابھی تک ضلعی انتظامیہ نے گرمی کی لہر سے ہونے والی ان اموات کی وجہ کی تصدیق نہیں کی ہے۔
Heatwave In UP: بلیا کے ساتھ وارانسی میں بھی گرمی کی لہر جاری، 250 سے زائد مریض سرکاری اسپتال پہنچے، 70 داخل، 15 کی موت
اگر ہم اعداد و شمار پر نظر ڈالیں تو گرمی کی لہر سے متاثرہ تقریباً 250 لوگ وارانسی کے دو سرکاری اسپتالوں پنڈت دین دیال سرکاری اسپتال اور شری شیو پرساد گپتا منڈالیہ اسپتال میں علاج کے لیے پہنچے ہیں۔
Conservation of India’s rich heritage: ہندوستان کے مالامال ورثے کا تحفظ-حکومتی اقدام اور ثقافتی احیاء
اترپردیش کے وارانسیمیں منعقد ہوئے ایک ماہ طویل’کاشی تمل سنگمم‘ کے ذریعے ہندوستان کےمالامال ثقافت کی بھی نمائش کی گئی، جس کا مقصد ملک کے دو انتہائی اہم اور قدیم علوم کے مراکز تمل ناڈو اور کاشی کے درمیان پرانے روابط کو منانا، اس کی تصدیق اور دوبارہ دریافت کرنا تھا۔
Heatwave in India: یوپی-بہار میں آسمان سے برس رہی موت، تین ریاستوں میں اموات کی تعداد 200 تک پہنچ گئی
بہار میں شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ یہاں چلچلاتی گرمی سے اب تک تقریباً 50 سے زیادہ افراد کی موت کی خبر ہے۔ تاہم اضلاع کے ڈی ایم، سول سرجن، محکمہ صحت کی طرف سے تصدیق نہیں کی جا رہی ہے۔ نہ رسمی طور پر اعدادوشمار جاری کیا جا رہا ہے۔
Muslim Youth was Tied to Tree and Beaten Badly: موبائل چوری کے شک میں مسلم نوجوان کو گنجا کرکے پیڑ سے باندھ کر پیٹا گیا، ’’جے شری رام‘‘ کے نعرے بھی لگوائے
ایس پی سٹی ایس این تیورای نے بتایا کہ اہل خانہ سے ملی شکایت کی بنیاد پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ دو ملزمین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ جانچ کرکے معاملے کی کارروائی کی جارہی ہے۔
Khalistani Terrorist Hardeep Singh Nijjar Killed in Canada: کناڈا میں خالصتانی دہشت گرد ہردیپ سنگھ نجّر کا گولی مارکر قتل، این آئی اے کی وانٹیڈ لسٹ میں تھا شامل
Khalistani Terrorist Hardeep Singh Nijjar: خالصتانی حامی ہردیپ سنگھ نجّرکناڈا سے مسلسل مجرمانہ سرگرمیوں کو انجام دیتا تھا، جس کے بعد ہندوستانی ایجنسیوں نے اسے وانٹیڈ لسٹ میں شامل کیا تھا۔
Pakistan: عمران خان کے نشانے پر ہے پاکستانی پولیس، کہا- پولیس والے کر رہے ہیں توڑ پھوڑ، ہماری فیملی اور کارکنان کو کیا جا رہا ہے پریشان
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پولیس ان کی فیملی کو بھی نشانہ بنا رہی ہے۔ عمران خان نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ میری بیوی اور بہنوں کو بھی مقدمے اورگرفتاری وارنٹ کے ذریعہ دھمکایا جا رہا ہے۔