Bharat Express

Heatwave in India: یوپی-بہار میں آسمان سے برس رہی موت، تین ریاستوں میں اموات کی تعداد 200 تک پہنچ گئی

بہار میں شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ یہاں چلچلاتی گرمی سے اب تک تقریباً 50 سے زیادہ افراد کی موت کی خبر ہے۔ تاہم اضلاع کے ڈی ایم، سول سرجن، محکمہ صحت کی طرف سے تصدیق نہیں کی جا رہی ہے۔ نہ رسمی طور پر اعدادوشمار جاری کیا جا رہا ہے۔

آسمان سے آگ برسنے پر متحرک ہوئی وزارت صحت، شدید گرمی سے بچاؤ کے لئے جاری کی ایڈوائزری

 بھارت ایکسپریس۔