Bharat Express DD Free Dish

Wheather Update

2025 کا جنوب مغربی مانسون ہندوستان میں معمول سے پہلے پہنچا۔ یہ تقریباً آٹھ دن پہلے 24 مئی کو کیرالہ پہنچا تھا اور پھر مہاراشٹر جیسی ریاستوں میں یہ دو ہفتے پہلے پہنچا تھا۔

آئیرپورٹ کے ذرائع نے مسافروں سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی پروازوں کے بارے میں تازہ ترین معلومات کے لیے متعلقہ ایئر لائن سے رابطہ کریں

اتر پردیش میں سردی کی لہر کے پیش نظر یوگی حکومت نے تمام پرائمری اسکولوں میں 31 دسمبر 2024 سے 14 جنوری 2025 تک تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

دہلی کے کئی علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 400 سے زیادہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی دہلی کی ہوا زہریلی ہو گئی ہے۔

اگر دیوالی کے بعد ملک کے ٹاپ 10 آلودہ شہروں کی بات کریں تو دہلی کے مقابلے اتر پردیش کے شہروں میں سانس لینے میں زیادہ پریشانی ہورہی ہے۔

اس سائیکلونک طوفان کا اثر اوڈیشہ سے لے کر بنگال، بہار اور جھارکھنڈ تک نظر آئے گا۔ یہ طوفان نیشنل پارک اور دھامرا پورٹ کے درمیان کی سطح سے ٹکرا سکتا ہے۔

بہار میں شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ یہاں چلچلاتی گرمی سے اب تک تقریباً 50 سے زیادہ افراد کی موت کی خبر ہے۔ تاہم اضلاع کے ڈی ایم، سول سرجن، محکمہ صحت کی طرف سے تصدیق نہیں کی جا رہی ہے۔ نہ رسمی طور پر اعدادوشمار جاری کیا جا رہا ہے۔

بدھ کو دہلی میں مطلع ابر آلود رہا۔ حالانکہ آج سے دہلی کا موسم صاف ہو جائے گا۔ ساتھ ہی درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کا اضافہ ہوگا۔