Delhi Heatwave Deaths: دہلی میں چلچلاتی گرمی سے حالات ہوئے خراب! 48 گھنٹوں میں ملیں 50 لاشیں ، اسپتالوں نے اٹھا ئے یہ ا قدام
دہلی حکومت کی ایک کمیٹی ہے جو بعد میں اموات کی تصدیق کرتی ہے۔'' اسپتال نے فوری طور پر جسم کو ٹھنڈا کرنے کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا 'ہیٹ اسٹروک یونٹ' قائم کیا ہے۔
Heatwave Death Toll in India: ملک میں شدید گرمی کا قہر، یوپی اور راجستھان میں 5 ، بہار میں 12 اور ناگپور میں ایک درجن سے زیادہ لوگوں کی موت، جانیے دیگر ریاستوں کی صورتحال
نیشنل سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (این سی ڈی سی) کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ یکم مارچ سے بھارت میں گرمی سے متعلق 60 سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔
Heatwave In India: شدید گرمی سے جھلس رہا ہے شمالی ہندوستان! ملک بھر میں ہیٹ اسٹروک سے 60 افراد جاں بحق
لوگوں کو ابھی گرمی سے کوئی مہلت ملتی نظر نہیں آ رہی۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین سے چار روز تک ہیٹ ویو کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ لوگوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ صرف ضرورت پڑنے پر ہی اپنے گھروں سے نکلیں۔
Heatwave In India: موسم ہوا جان لیوا! گرمی کی لہر کے حوالے سے ریڈ الرٹ جاری، بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے 7 افراد کی موت
راجستھان میں درجہ حرارت مسلسل 50 ڈگری کے آس پاس ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ باڑمیر میں درجہ حرارت 48.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جب کہ جالور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 47.3 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا۔
Heatwave in India: یوپی-بہار میں آسمان سے برس رہی موت، تین ریاستوں میں اموات کی تعداد 200 تک پہنچ گئی
بہار میں شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ یہاں چلچلاتی گرمی سے اب تک تقریباً 50 سے زیادہ افراد کی موت کی خبر ہے۔ تاہم اضلاع کے ڈی ایم، سول سرجن، محکمہ صحت کی طرف سے تصدیق نہیں کی جا رہی ہے۔ نہ رسمی طور پر اعدادوشمار جاری کیا جا رہا ہے۔
Weather in Delhi: دہلی میں کھلے گی دھوپ، اس مہینے پھر بارش ہوگی،راجستھان میں دھول کے طوفان کا امکان
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ سے اگلے ایک ہفتے تک پہاڑوں کے موسم میں ایک بار پھر تبدیلی آئے گی۔ پہاڑی علاقوں کے ساتھ ساتھ میدانی علاقوں میں 23 اور 24 مئی تک بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے