Bharat Express DD Free Dish




Bharat Express News Network


اپنے دو روزہ دورے پر مہاراشٹر پہنچنے پر وزیر داخلہ امت شاہ کا استقبال مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڈنویس نے پونے میں ہوائی اڈے پر کیا۔

سوامی وویکانند نے ہندوستانی نوجوانوں کو خود اعتمادی اور ثقافتی فخر کا پیغام دیا۔ اُن کا یہ بیان، ’’اُٹھو، جاگو اور تب تک مت رکو جب تک مقصد حاصل نہ ہو جائے۔‘‘ آج بھی لوگوں کو متاثر کرتا ہے۔ وہ مذہب کو صرف عبادت تک محدود نہیں سمجھتے تھے بلکہ اسے زندگی کے ہر شعبے میں لاگو کرنے کی تلقین کرتے تھے۔ ان کے نزدیک خدمت اور ہمدردی ہی حقیقی مذہب کی بنیاد تھی۔

مفتی منظور ضیائی نے کہا کہ اس کتاب کے منظر عام پر آنے سے ان لوگوں کے پیٹ میں یقینا درد ہوگا جنہوں نے وقف کی املاک میں خردبرد کی ہوگی چونکہ جو املاک ایک بار وقف کر دی جاتی ہے اس کے بعد اس کو وقف کرنے والے کا بھی اس پر اختیار نہیں رہتا اور یہ اللہ کی امانت ہو جاتی ہے۔

شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ زراعت بھارت اور جموں و کشمیر دونوں کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، جس پر تقریباً 50 فیصد آبادی کا روزگار منحصر ہے۔

انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ وزیر اعظم مودی کی قیادت میں مرکزی حکومت کسانوں کی فلاح و بہبود اور صارفین کے ساتھ ساتھ صنعت کے مفادات کے تحفظ کو سب سے زیادہ ترجیح دیتی ہے۔

واضح رہے کہ بہار کے سیمانچل علاقے میں اقلیتی ووٹوں کے لیے سخت مقابلہ ہوگا۔ کشن گنج میں 67 فیصد، کٹیہار میں 38 فیصد، ارریہ میں 32 فیصد اور پورنیہ میں 30 فیصد مسلم ووٹر ہیں۔

ٹرانسفارمر کے قریب 33 ہزار وولٹ کے مزید دو ٹرانسفارمر تھے، لیکن بروقت کارروائی کی وجہ سے وہ آتش زدگی سے محفوظ رہے۔

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ’’بدلتے حالات میں مؤثر اور قابلِ اعتماد اصلاحات کی ضرورت ہے۔ ترقی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک گلوبل ساؤتھ کو اس کا حق نہ دیا جائے۔‘‘

اس مسئلے کو ’’اجتماعی چیلنج‘‘ قرار دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس سلسلے میں امن عامہ، قومی اتحاد اور ملک کی جمہوریت کی سالمیت کے تحفظ کے لیے فوری اور مربوط کارروائی کی ضرورت ہے۔

وزیر اعظم مودی کے یہ تحائف دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی تعلقات کو فروغ دینے اور ہندوستانی دستکاری کی دنیا بھر میں پہچان بڑھانے کے حوالے سے نہایت اہم ہیں۔