Bharat Express
Bharat Express News Network
Acharya Lokesh Muni’s message on Dalai Lama’s 90th: ہم ’بدھ‘ چاہتے ہیں ’یُدھ‘ نہیں، آچاریہ لوکیش مُنی نے دلائی لامہ کے 90ویں یوم پیدائش پر کہا- مذہب انسانوں کو متحد کرتا ہے، تقسیم نہیں
آچاریہ لوکیش مُنی نے زور دے کر کہا کہ مذہب ہمیں متحد ہونے کا پیغام دیتا ہے، تقسیم کرنے کا نہیں۔ مذہب میں تشدد، نفرت یا خوف کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
Kanker: From Naxal-hit to a model of development: تبدیلی کی زندہ مثال ہے ’’کانکر‘‘، ایک سابق نکسل متاثرہ، جو اب ایک ابھرتا ہوا ترقی یافتہ ضلع ہے
ڈیولپمنٹ ایویلیوایشن سوسائٹی آف انڈیا کے فیلڈ انویسٹی گیٹرز، پرمیشور کشیپ اور رادھیکا نائک، 150اہلکاروں کے ہمراہ 36 مرکزی اسکیموں کے تحت محروم قبائلی خاندانوں کی شناخت کر رہے ہیں۔
Dr. Rajeshwar Singh slams Congress over RSS ban demand: ’’آر ایس ایس قوم کی رگوں میں ہے، اسے مٹانا ہندوستان کو مٹانے کے مترادف‘‘، ڈاکٹر راجیشور سنگھ آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ کرنے پر کانگریس کو دیا سخت جواب
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کو بھارت کی خدمت، حفاظت اور ثقافت کا محافظ قرار دیتے ہوئے اس کی تاریخی خدمات کو اجاگر کیا۔
Bangladesh pays $437M to Adani Power: بنگلہ دیش نے کی اڈانی پاور کو یکمشت سب سے بڑی ادائیگی، 437 ملین ڈالر کی ادائیگی کرتے ہوئے چکایا بقایا
یہ ادائیگی 2017 میں بنگلہ دیش کی طرف سے اڈانی پاور کے ساتھ کیے گئے پاور پرچیز ایگریمنٹ (پی پی اے) سے متعلق تمام مالیاتی تنازعات کو حل کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
Dr. Rajeshwar Singh highlights tax reform gains: جی ایس ٹی کی وصولی 5 سالوں میں دوگنی ہوئی، ماہانہ اوسط ₹ 1.84 لاکھ کروڑ سے زیادہ، ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ٹیکس اصلاحات کے مثبت اثرات کیے اجاگر
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں ملک اور ریاست میں ہو رہے مالیاتی اصلاحات اور اقتصادی مضبوطی کو اجاگر کرتے ہوئے اعداد و شمار پر مبنی تفصیل پیش کی۔
Ericsson to begin exporting Made in India antennas from July: ایریکسن نے کیا ’میڈ اِن انڈیا‘ اینٹینا کا اعلان، جولائی سے شروع ہوں گی برآمدات
ایریکسن نے بھارت میں اینٹینا تیار کرنے، مقامی وسائل استعمال کرنے اور انجینئرنگ کے مکمل نظام کو فروغ دینے کے لیے ایک سال قبل کام شروع کیا تھا۔
ICRA projects 3–5% CV sales growth this fiscal: ریٹنگ ایجنسی آئیکرا کو کمرشل گاڑیوں کی فروخت میں رواں مالی سال 3-5 فیصد اضافے کی ہے توقع
اپریل-مئی 2025 کے دوران سالانہ بنیاد پر فروخت میں 0.7 فیصد کمی ہوئی ہے، جب کہ مئی میں معمولی 0.1 فیصد سالانہ اور 1.6 فیصد ماہانہ بنیاد پر اضافہ دیکھا گیا۔
India to be global manufacturing hub: M&M CEO: چیلنجنگ جغرافیائی سیاسی ماحول کے باوجود بھارت عالمی مینوفیکچرنگ پاور ہاؤس بننے کے لیے تیار: ایم اینڈ ایم گروپ کے سی ای او-ایم ڈی انیش شاہ
انھوں نے کہا کہ ’’موجودہ جغرافیائی و اقتصادی حالات مشکل ضرور ہیں، لیکن اس کے باوجود بھارت کے لیے یہ بہترین موقع ہے کہ وہ دنیا کا مینوفیکچرنگ پاور ہاؤس بنے۔‘‘
HUL Chairman on Indian economy: ’’ہندوستانی معیشت پائیدار اور جامع ترقی کو جاری رکھنے کے لیے ہے تیار‘‘، ہندوستان یونی لیور کے چیئرمین نے کیا یقین کا اظہار
ہندوستان بدستور سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشتوں میں سے ایک ہے۔ مالی سال 2025-26 کے دوران اس کی شرح نمو تقریباً 6.3 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
Eight years of GST: جی ایس ٹی کے آٹھ سال مکمل: ٹیکس اصلاحات کا انقلابی سفر، شفافیت اور اقتصادی ترقی کی نئی مثال
آٹھ سال کے اس سفر میں، جی ایس ٹی نے نہ صرف ہندوستان کی اقتصادی گورننس کا نقشہ بدلا بلکہ ایک متحرک، ڈیجیٹل اور عوام دوست ٹیکس نظام کی بنیاد رکھی۔ جیسے جیسے یہ نظام نویں سال میں داخل ہو رہا ہے، یہ واضح ہے کہ جی ایس ٹی کاروباری سہولت، شفاف عمل درآمد، اور اقتصادی شمولیت کو فروغ دیتا ہوا ملک کی ترقی کا اہم ستون بن چکا ہے۔





