Bharat Express
Bharat Express News Network
A $738 bn potential: 9 sectors set to redraw India’s global growth map: ہندوستان کے نو شعبے عالمی میدان میں بے مثال ترقی کر738 بلین ڈالر کے درمیان ریونیو پیدا کر سکتے ہیں
مثال کے طور پر ای کامرس میں McKinsey تجزیہ پر مبنی آمدنی کے تخمینے چار گنا اضافے کی پیش گوئی کرتے ہیں – 2023 میں 60-70 بلین ڈالر سے 2030 تک 240-300 بلین ڈالر۔ یہ 2030 تک 15-17 فیصد تک بڑھنے کا تخمینہ ہے۔ یہ 2030 تک نو شعبوں کی کل آمدنی کا تقریباً 40 فیصد بھی ہو گا۔
President Murmu to inaugurate AYUSH University in Gorakhpur: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو یکم جولائی کو کریں گی گورکھپور میں مہایوگی گرو گورکھ ناتھ آیوش یونیورسٹی کا افتتاح
اس یونیورسٹی کی بنیاد 28 اگست 2021 کو اُس وقت کے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی دعوت پر رکھی تھی۔
Amit Shah Inaugurates National Turmeric Board HQ in Nizamabad: وزیر داخلہ امت شاہ نے نظام آباد میں کیا قومی ہلدی بورڈ کے صدر دفتر کا افتتاح
یہ موقع ہندوستان میں ہلدی کے کاشتکاروں کو فروغ دینے اور ان کی مدد کرنے کی مرکز کی کوششوں میں ایک اہم سنگ میل کی نشان دہی کرتا ہے۔
Amit Shah in Nizamabad: ’’ہتھیار اٹھانے والے نکسلیوں سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی‘‘، امت شاہ نے نظام آباد میں کسان سمّیلن سے کیا خطاب، کانگریس پر بھی سادھا نشانہ
امت شاہ نے الزام لگایا کہ کانگریس پارٹی ماؤنوازوں کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور ہو سکتا ہے کہ انھیں تلنگانہ میں پناہ دے۔
Maharashtra Withdraws Hindi GR: مہاراشٹر حکومت نے اپوزیشن کے سخت احتجاج کے درمیان ہندی سے متعلق حکومتی قرارداد واپس لی، جائزہ کمیٹی کی کرے گی تشکیل
وزیر اعلی دیویندر فڈنویس نے اعلان کیا کہ اس پالیسی کا جائزہ لینے اور اگلے اقدامات کی سفارش کرنے کے لیے ایک نئی ماہر کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔
Bihar: بہار میں ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مخالفت کے ساتھ ساتھ پارٹیوں نے 1.5 لاکھ سے زیاد بوتھ لیول ایجنٹ کیے مقرر
یہ مشق بڑے پیمانے پر اور چیلنجنگ ہونے والی ہے، جس میں بہار کے ہر ایک ووٹر کی تصدیق شامل ہے، جہاں ووٹروں کی تعداد تقریباً 7.7 کروڑ ہے۔
Manipur’s civil society organizations will meet HM Amit Shah: منی پور کی سول سوسائٹی تنظیمیں کریں گی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات، متعدد مسائل پر ہوگی بات چیت
اس وفد میں شامل تنظیموں میں آل منی پور یونائیٹڈ کلبز آرگنائزیشن، کوآرڈینیٹنگ کمیٹی آن منی پور انٹیگریٹی (COCOMI) اور فیڈریشن آف سول سوسائٹی آرگنائزیشنز شامل ہیں۔
India’s sugar production expected to increase by 15%: ہندوستان کی چینی کی پیداوار 15 فیصد اضافے کے ساتھ 35 ملین ٹن ہونے کی توقع
گزشتہ دو موسموں میں گنے کی FRP قیمت میں 11 فیصد اضافہ ہونے کے باوجود ایتھنول کی قیمتوں میں بڑی حد تک کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔
9 to 10 percent growth in retail sector soon: ریٹیل سیکٹر میں جلد 9 سے 10 فیصد ترقی کا امکان، ریٹیلرز ایسوسی ایشن آف انڈیا کو ہے توقع
ایسوسی ایشن کے سی ای او کمار راجا گوپالن نے بتایا کہ صارفین کی بڑھتی ہوئی قوتِ خرید اور مضبوط آبادیاتی بنیاد اس نمو کو ممکن بنارہی ہے۔
Singer Kailash Kher praises PM Modi: روحانی شخصیت کے حامل ہیں پی ایم مودی، کسی نے بھی ان کی طرح سناتن دھرم کو عزت نہیں دی‘‘، معروف گلوکار کیلاش کھیر نے گائے پی ایم مودی کے گُن
آپریشن سندور کے لیے ان کے گانے کے بارے میں پوچھے جانے پر کیلاش کھیر نے کہا کہ انھوں نے وہ گانا ہندوستان کی مسلح افواج کی ہمت اور بہادری کا جشن منانے کے لیے بنایا تھا۔





