Bharat Express
Bharat Express News Network
US student visas: سال 2022 میں ہر پانچ میں سے ایک امریکی ویزا ہندوستانی طلبہ کو جاری کیا گیا:امریکی سفیر
کسی بھی دوسرے ملک کے طلباء کے مقابلے زیادہ ہندوستانی طلباء امریکہ آتے ہیں۔ اس مشن اور امریکہ- ہندوستان کے تعلقات کی مضبوطی کو محسوس کرنے کے لئے یہ دیکھنا بہت ہی متاثر کن ہے۔ کسی بھی دوسرے ملک کے طلباء کے مقابلے زیادہ ہندوستانی طالب علم امریکہ آتے ہیں۔ پچھلے سال ہندوستان نمبر 1 بن گیا تھا
India-Namibia friendship: پروجیکٹ چیتا “ہندوستان اور نمیبیا کے درمیان دوستی کی ایک نئی علامت” کے طور پر ابھرا ہے:ایس جئے شنکر
پروجیکٹ چیتا "ہندوستان اور نمیبیا کے درمیان دوستی کی ایک نئی علامت" کے طور پر ابھرا ہے۔ جے شنکر نے کہا کہ کہ کئی دہائیوں کی مشترکہ سیاسی جدوجہد، عصری دنیا کی تیاری کا چیلنج، ٹیکنالوجی کا وعدہ، مشترکہ ٹریننگ کا جوش اور مشترکہ تجربات ان چیزوں میں سے ہیں جو ہندوستان اور نمیبیا کو کئی طریقوں سے ایک دوسرے کے ساتھ باندھتے ہیں۔
India vs Australia: ٹیسٹ میں بہترین بننے کی ‘جنگ’میں بھارت آسٹریلیا کون جیتے گا؟ مقابلہ کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع
ہندوستان کی قیادت روہت شرما کریں گے۔ جو آسٹریلیا کے خلاف ہندوستانی کپتان کے ذریعہ سب سے زیادہ ٹیسٹ جیتنے کے اجنکیا رہانے اور سورو گنگولی کے ریکارڈ کو توڑنے کی کوشش کریں گے۔ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے جو بھارت سے بارڈر گواسکر ٹرافی کی شکست کا بدلہ لیں گے۔
Green Strategic Partnership: گرین اسٹریٹجک پارٹنرشپ ہندوستان اور ڈنمارک کے درمیان ایک “ماڈل معاہدہ” ہے:مارٹن
یہ معاہدہ ایک ماڈل معاہدہ ہے، جو ڈنمارک اور ہندوستان دونوں کے لیے اپنی نوعیت کا پہلا معاہدہ ہے جوگرین اسٹریٹجک پارٹنرشپ اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے، سبز ترقی، اور ماحولیاتی تبدیلی جیسے عالمی چیلنجوں پر تعاون پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
PM Modi village Vadnagar: پی ایم مودی کا آبائی گاوں وڈنگر بنے گا عالمی سیاحتی مقام، منصوبہ تیار،کام شروع
وزیر اعظم مودی کے گاؤں میں آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کی جانب سے کی گئی کھدائی میں سینکڑوں سال پرانی تہذیب کے آثار ملے ہیں۔ وزارت کے اعلیٰ ذرائع کے مطابق وڈ نگر کو عالمی سطح کے سیاحتی مقام کے طور پر ترقی دینے کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔
Nine Years Of Women Led Development : گزشتہ9 برسوں میں ہماری حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے میں تاریخی کامیابی حاصل کی ہے: امت شاہ
وزیر اعظم نریندر مودی نے خواتین کی زیر قیادت ترقی کے نو سال کے دور کا آغاز کیا ہے جس کے ساتھ ہندوستان نے خواتین کاروباریوں کو 27 کروڑ روپے کے مُدرا قرضوں کی ریکارڈ تقسیم کا اندراج کیا ہے جو آج بااختیار ہیں۔
EAM Jaishankar inaugurates IT centre at Namibia: وزیرخارجہ ایس جئے شنکر کا نمیبیا دورہ،آئی ٹی سینٹر کا کیا افتتاح،مشترکہ تعاون کے عزم کا کیا اعادہ
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے نمیبیا یونیورسٹی کے مکمل طور پرتیار آئی ٹی سنٹر کا افتتاح کیا جسے ہندوستانی تعاون سے بنایا گیا ہے ۔ جسے انڈیا نمیبیا سنٹر آف ایکسیلنس ان انفارمیشن ٹیکنالوجی یعنی آئی این سی ای آئی ٹی کے نام سے جانا جاتا ہے ۔
President of India Visit Suriname : صدر جمہوریہ کا سرینام دورہ،میزبان حکومت نے ‘گرینڈ آرڈر آف دی چین آف دی یلو اسٹار’ کے اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نوازا
صدرجمہوریہ دروپدی مرمو کو سرینام کے صدر کے ذریعہ سرینام کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈ ’گرینڈ آرڈر آف دی چین آف دی یلو اسٹار‘ سے نوازا گیا۔اعزاز حاصل کرنے پر اپنے بیان میں صدرجمہوریہ نے اس اعزاز سے نوازنے کے لئے صدر سنتوں کی اور حکومت سرینام کا شکریہ ادا کیا۔
BBC must file revised IT returns : بی بی سی کو 40 کروڑ روپئے کی کم رپورٹنگ کیلئے نظرثانی شدہ انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنا چاہیے: سی بی ڈی ٹی اہلکار
محکمے کو بھیجے گئے ای میل میں، بی بی سی نے بظاہر پتہ چلنے والی آمدنی کی کم رپورٹنگ کا اعتراف کیا ہے، جو ایک طرح سے اچھاہی ہے چونکہ یہ عمل ٹیکس چوری کے معاملے میں وصولی کے ساتھ ساتھ جرمانے کو بھی راغب کرتا ہے۔
CM Shivraj attendds women’s conference: سی ایم شیوراج نے خواتین کانفرنس میں کہا، 10 جون کو بہنوں کے کھاتے میں ایک ہزار روپے منتقل ہوں گے
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے جھابوا میں خواتین کانفرنس میں شرکت کی۔ اس دوران وزیراعلیٰ نے خواتین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میری زندگی کا مقصد بہنوں کی زندگی کو بہتر بنانا ہے۔