Bharat Express
Bharat Express News Network
MRM Meeting: Pledge for Global Peace and Green India: ایم آر ایم نے کیا عالمی امن، ہرے بھارت، نشہ مکتی اور جمہوری سالمیت کا عہد، تاریخی اجلاس میں کئی قراردادیں کیں منظور
اس میٹنگ میں ملک بھر سے آئے ہوئے ایم آر ایم کے نمایاں کارکنان اور نمائندوں نے سرگرم شرکت کی اور یہ میٹنگ صرف قراردادوں کی فہرست نہیں تھی، بلکہ ایک نئے وژن اور تبدیلی کا بیج تھی۔
Amit Shah lays foundation at Govind Guru University: وزیر داخلہ امت شاہ نے گجرات کے پنچ محل میں گووند گرو یونیورسٹی میں125 کروڑ روپے کے منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھا، نوجوانوں سے کی 2047 تک ہندوستان کو دنیا میں ’’نمبر ون‘‘ بنانے کی درخواست
امت شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی گووند گرو کے وژن کو ’’وکست بھارت‘‘ کی تعمیر کے مشن کے ساتھ آگے بڑھا رہے ہیں۔
Amit Shah inaugurates Cooperative Complex in Ahmedabad: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے احمدآباد میں کوآپریٹو کمپلیکس کا کیا افتتاح، انفارمیشن اینڈ لائبریری نیٹ ورک سینٹر کا بھی کیا دورہ
امت شاہ نے گاندھی نگر میں واقع انفارمیشن اینڈ لائبریری نیٹ ورک سینٹر (INFLIBNET) کا دورہ کیا اور لائبریریوں کی ترقی کے لیے جائزہ اجلاس منعقد کیا۔
Gautam Adani: اپنے خاندان کے ساتھ پوری رتھ یاترا میں شریک ہوئے گوتم اڈانی، کہا-یہ میری زندگی کا ناقبل فراموش لمحہ
اس موقع پر اڈانی نے رتھ یاترا کے دوران منعقد کیے گئے بہت بڑے بھنڈارا میں بھی شرکت کی۔ انھوں نے ذاتی طور پر باورچی خانے میں پرساد بنانے اور تقسیم کرنے میں مدد کی۔
PM Modi pays tribute to former PM PV Narasimha Rao: وزیر اعظم مودی نے سابق وزیر اعظم پی وی نرسمہا راؤ کو پیش کیا خراج عقیدت
پی ایم مودی نے ان کی قائدانہ صلاحیت اور دانشمندی کی تعریف کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر کیا اپنے جذبات کا اظہار۔
JKSA thanks PM Modi: ایران سے کشمیری طلبا کی محفوظ واپسی کے لیے جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے ادا کیا وزیر اعظم مودی کا شکریہ
ایران میں کشیدہ حالات کے باعث طلبا شدید خوف اور ذہنی دباؤ میں مبتلا تھے، خاص طور پر تہران، شیراز، اصفہان، قم، تبریز، یزد اور اہواز جیسے شہروں میں پھنسے طلبا کے اہل خانہ دن رات پریشان رہے۔
Parag Jain will be the next RAW chief: پنجاب کیڈر کے آئی پی ایس افسر پراگ جین ہوں گے اگلے RAW چیف، کابینہ نے دی منظوری
پراگ جین فی الحال RAW کے ایوی ایشن ریسرچ سینٹر (ARC) کے سربراہ ہیں، جو بنیادی طور پر فضائی نگرانی سے متعلق ہے۔
India’s Prime Minister Narendra Modi: ٹرمپ، پوتن اور شی جن پنگ کو شکست دے کر پی ایم مودی نے پھر رقم کی تاریخ ، 78 فیصد ریٹنگ کے ساتھ دنیا کے مقبول ترین لیڈر بنے
یہ رپورٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب وزیر اعظم مودی مسلسل 11 سال اقتدار میں ہیں اور اب اپنے 12ویں سال کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ اتنے طویل عرصے کے باوجود ان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی ہے، بلکہ وہ عالمی سطح پر مزید مضبوط ہو کر ابھرے ہیں۔
Gautam Adani and his family visit Gundicha Temple: اڈانی گروپ کے چیئرپرسن گوتم اڈانی اپنی فیملی کے ساتھ پہنچے شری گنڈیچا مندر، لیا آشیرواد
جگن ناتھ رتھ یاترا میں عقیدت مندوں کا سیلاب امڈ آیا ہے۔ ان دنوں ملک اور بیرون ملک سے عقیدت مند پوری پہنچ رہے ہیں۔ 12 دن تک چلنے والی رتھ یاترا کو لے کر عقیدت مند پرجوش ہیں۔ اس دوران، اڈانی گروپ کے چیئرپرسن گوتم اڈانی اور ان کے خاندان بھی شری گنڈیچا مندر پہنچے اور آشیرواد لیا۔
Meta Study: میٹا اسٹڈی: 70 فیصد سے زیادہ اسٹارٹ اپس مصنوعی ذہانت کو بنیادی کاروباری کام میں کر رہے ہیں استعمال
رپورٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ 67 فیصد ہندوستانی اسٹارٹ اپس اس بات کا بہتر جائزہ لینے کے لیے اومنی چینل ماڈلز کا استعمال کر رہے ہیں کہ صارفین آن لائن اور آف لائن چینلز کے درمیان کس طرح فائٹ کرتے ہیں۔ جیسا کہ یہ پتہ چلتا ہے، دریافت کا مرحلہ عام طور پر ڈیجیٹل اشتہارات، وہاٹس ایپ پیغامات، تخلیق کار کی قیادت میں ریلیز کے ساتھ شروع ہوتا ہے۔





