Bharat Express
Bharat Express News Network
Bihar enables voting via mobile app: موبائل فون ایپ کے ذریعے ووٹنگ کی اجازت دینے والی پہلی ریاست بنا بہار، ریاستی الیکشن کمیشن کی نئی پہل
ریاست میں اس سال کے آخر میں اسمبلی انتخابات بھی متوقع ہیں، تاہم ابھی یہ واضح نہیں کہ موبائل ووٹنگ کی سہولت اُس وقت بھی فراہم کی جائے گی یا نہیں۔
MSME a Strong Economic Pillar: President Murmu: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا-ایم ایس ایم ای ملک کی معیشت کا مضبوط ستون، خواتین کی زیادہ سے زیادہ شرکت پر دیا زور
انھوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ایم ایس ایم ای سیکٹر ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ تاہم اس شعبے کو بہت سے چیلنجز کا بھی سامنا ہے۔
Gujarat MNREGA Scam: گجرات میں 7.30 کروڑ روپے کے MNREGA گھوٹالے میں بڑی کارروائی، کانگریس کے نائب صدر ہیرا جوٹوا اور بیٹے دگ وجے جوٹوا گرفتار
پولیس نے ہیرا جوٹوا اور ان کے بیٹے کو گزشتہ رات گیر سومناتھ سے بھروچ لا کر پوچھ گچھ کی۔ کئی گھنٹوں کی تفتیش کے بعد ہیرا جوٹوا کو گرفتار کر لیا گیا۔
PM Modi extends special greetings to Kutchi community on the occasion of Ashadhi Bij: آشاڈھی بیج کے موقع پر وزیرِ اعظم مودی نے کچھی برادری کو دی خصوصی مبارکباد
اشدھی بیج تہوار خاص طور پر گجرات کے ضلع کَچھ میں روایتی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر مانسون کے آغاز اور زرعی سال کے نئے دور کی شروعات کا جشن منایا جاتا ہے۔
Mumbai: بیٹے کی وفات کے بعد ماں نے دائر کی ہائی کورٹ میں عجیب و غریب درخواست، عدالت نے متوفی کا منجمد نطفہ محفوظ رکھنے کا دیا حکم
عدالت نے اپنے عبوری حکم میں کہا ہے کہ ’’جب تک یہ درخواست زیرِ غور ہے، فرٹیلٹی سینٹر کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ نطفے کے نمونے کو محفوظ رکھے۔‘‘
Water Filled Instead of Diesel in MP CM’s Convoy Vehicles: وزیر اعلیٰ کے قافلے میں شامل گاڑیوں میں ڈیزل کی جگہ بھر دیا پانی، مدھیہ پردیش میں سامنے آیا چونکانے والا واقعہ
یہ واقعہ جمعرات کی رات تقریباً 10 بجے پیش آیا، جب سی ایم کے قافلے میں شامل تقریباً 19 گاڑیاں ڈیزل بھرنے کے لیے دھوسی گاؤں میں واقع بھارت پیٹرولیم کے شکتی فیول پیٹرول پمپ پر پہنچیں۔
Rath Yatra is a unique celebration of devotion and service: Gautam Adani: ’’یہ صرف ایک یاترا نہیں، بھکتی اور خدمت کا منفرد جشن ہے‘‘، گوتم اڈانی نے پوری رتھ یاترا میں عقیدت مندوں کی ’’سیوا‘‘ کو کہا اپنے لیے باعثِ فخر
گوتم اڈانی نے رتھ یاترا کے یاتریوں کی خدمت کو اپنے لیے باعث فخر قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’’پوری کی اس مقدس سرزمین میں ایک خادم کی حیثیت سے شامل ہونا میرے اور پورے اڈانی خاندان کے لیے بڑے فخر اور اطمینان کی بات ہے۔‘‘
Manoj Tiwari says Kharge unaware of democratic values: ’’ایمرجنسی‘‘ کی 50ویں برسی پر بی جے پی اور کانگریس کے درمیان زبانی جنگ تیز، منوج تیواری نے کہا-جمہوری اقدار سے ناواقف ہیں کانگریس صدر ملکارجن کھرگے
کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے بی جے پی پر الزام لگایا ہے کہ وہ ایمرجنسی کی پچاسویں سال گرہ پر سیاست کر کے عوام کی توجہ حقیقی مسائل سے ہٹانے اور اپنی ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔
Kangana Stirs Controversy Over Muslim NY Mayor: ’’وہ ہندوستانی سے زیادہ پاکستانی معلوم ہوتے ہیں‘‘، کنگنا رناوت نےنیو یارک کے ممکنہ پہلے مسلم میئر کی مذہبی شناخت پر اٹھائے سوال
ظہران ممدانی کی پیدائش یوگانڈا میں اور پرورش امریکہ میں ہوئی ہے۔ وہ نیویارک اسٹیٹ اسمبلی کے پہلے جنوبی ایشیائی مرد اور تیسرے مسلم رکن بننے کا اعزاز رکھتے ہیں۔
Bharat Express CMD Upendra Rai receives grand welcome: برہمرشی ویلفیئر ایسوسی ایشن کی پروقار تقریب میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے کا شاندار استقبال ، دیکھیں تصاویر
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، منیجنگ ڈائریکٹر اور ایڈیٹر ان چیف اُپیندر رائے نے آج غازی پور، اتر پردیش میں کئی پروگراموں میں شرکت کی۔





