Bharat Express

Ved Prakash Death: کانگریس کی ایکس سروس مین ونگ کے چیف وید پرکاش کا انتقال، راہل گاندھی کا اظہار غم

Rahul Gandhi On Ved Prakash Death: کانگریس کی ایکس سروس مین ونگ کے سربراہ میجر (ریٹائرڈ) وید پرکاش کا ہفتہ (3 جون) کو انتقال ہوگیا۔ وہ 85 سال کے تھے۔

    Tags:

Also Read