Bharat Express
Bharat Express News Network
Has Israel Bowed Down? Seeks U.S. Help to End Conflict with Iran: کیا اسرائیل نے ٹیک دیے گھٹنے؟ امریکہ سے جنگ بندی کے لیے لگا رہا ہے گہار
واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا تھا کہ اسرائیل ایران میں اپنے مقاصد کے حصول کے بہت قریب ہے، جس نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور جوہری تنصیبات دونوں کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔
Amit Shah interacts with BSF commander and commandos: وزیر داخلہ امت شاہ نے رائے پور میں بی ایس ایف کمانڈر اور کمانڈوز سے کی بات چیت، نکسل مخالف مہم میں ان کی کامیابیوں کو سراہا
وزیر داخلہ امت شاہ نے اس دوران ایک بار پھر ہندوستانی حکومت کے 31 مارچ 2026 تک نکسل ازم کو ختم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
Amit Shah: خراب موسم کی وجہ سے وزیر داخلہ امت شاہ کا نارائن پور دورہ منسوخ، رائے پور میں ہی کی سیکورٹی میٹنگ کی صدارت
امت شاہ وہاں اراک بھٹی گاؤں میں ابوجھمادیہ قبیلے کے افراد سے ملنے والے تھے، لیکن خراب موسم کی وجہ سے انھیں اپنے پروگرام میں تبدیلی کرنی پڑی۔
Amit Shah paid tributes to Dr. Shyam Prasad Mukherjee: وزیر داخلہ امت شاہ نے ڈاکٹر شیام پرساد مکھرجی کی برسی پر پیش کیا خراج عقیدت، کہا-قومی اتحاد کے حقیقی معمار تھے ڈاکٹر مکھرجی
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کو بھارتیہ جن سنگھ کے بانی ڈاکٹر شیام پرساد مکھرجی کو ان کی برسی پر دلی خراج عقیدت پیش کیا۔
Amit Shah Chhattisgarh Visit: وزیر داخلہ امت شاہ نے چھتیس گڑھ میں نیشنل فارنسک سائنس یونیورسٹی، سنٹرل فارنسک سائنس لیبارٹری کا سنگ بنیاد رکھا، بھومی پوجن میں ہوئے شریک
چھتیس گڑھ کے اپنے دو روزہ دورے پر امت شاہ رائے پور کے سوامی وویکانند ہوائی اڈے پر اترے، جہاں وزیر اعلی وشنو دیو سائی اور ریاستی حکومت کے دیگر افسران نے ان کا استقبال کیا۔
PM Modi speaks to Iranian President: وزیر اعظم مودی نے ایران کے صدر سے کی فون پر بات، حالیہ کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفارت کاری کے ذریعے مسائل کے حل پر دیا زور
ایران اور اسرائیل کی جنگ کے دوران ہندوستان کا موقف واضح رہا ہے کہ ہندوستان کسی بھی طرح کی کشیدگی کے خلاف ہے اور خطے میں امن و سلامتی کے لیے سفارت کاری کے ذریعےمسائل کے حل کو ترجیح دیتا ہے۔
Modi Govt Announces Relief for Karnataka Mango Farmers: مودی حکومت نے گرتی قیمتوں سے پریشان کرناٹک کے آم کے کسانوں کے لیے معاوضے کا کیا اعلان کیا، وزیر خوراک پرہلاد جوشی نے ادا کیا پی ایم مودی کا شکریہ
مرکزی خوراک، عوامی تقسیم اور صارفین کے امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے کرناٹک میں آم کے کسانوں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی پر مرکزی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔
Amit Shah Visits Chhattisgarh: وزیر داخلہ امت شاہ دو روزہ دورے پر آج پہنچیں گے چھتیس گڑھ، نکسل مخالف آپریشن میں تیزی لانے پر توجہ دینے کے ساتھ کئی ترقیاتی منصوبوں کا کریں گے افتتاح
اس دورے کے دوران وزیر داخلہ امت شاہ نکسل تشدد کے خلاف جاری مہم پر ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کریں گے۔
Iran launches a massive attack on Israel: ایران نے اسرائیل پر کیا بڑا حملہ، درجنوں میزائل اور ڈرون داغے، مشرق وسطیٰ میں حالات کشیدہ
اقوام متحدہ، یورپی یونین اور دیگر عالمی طاقتوں نے اس بڑھتی ہوئی جنگ پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھارت سمیت کئی ممالک نے اپنے شہریوں کو اسرائیل اور ایران کا سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ علاقائی ماہرین کا خیال ہے کہ یہ تنازع اب صرف ایران اور اسرائیل تک محدود نہیں رہا بلکہ اس نے پورے مشرق وسطیٰ کو جنگ کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔
Gujarat sets Guinness World Record on International Yoga Day: گجرات نے انٹرنیشنل یوگا ڈے پر بنایا گنیز ورلڈ ریکارڈ، وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے کی قیادت
وڈنگر میں واقع شرمشٹھا جھیل پر منعقدہ 11ویں انٹرنیشنل یوگا ڈے کی ریاستی سطح کی تقریب میں گجرات نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔





