Bharat Express
Bharat Express News Network
Pakistan: منڈ پشین مارکیٹ- بلوچوں کے استحصال کی نئی پاک پنجابی چال
2004 کے بعد سے بلوچستان کی مزاحمتی تحریک نے صرف ایک چیز یعنی باقی پاکستان کے ساتھ معاشی اور سماجی مساوات کے لیے روزے رکھ کر درخواست کی، التجا کی، بھیک مانگی اور خود کو مضبوط کیا۔
First Jewish wedding in 15 years: کوچی میں 15سالوں میں پہلی یہودی شادی کی تقریب ہوئی منعقد، آخری مرتبہ 2008 میں ہوئی تھی یہودی شادی کی تقریب
کوچی نے 15 سالوں میں پہلی یہودی شادی کا مشاہدہ کیا۔ دلہن ریچل بنوئے مالکھی اور دولہا رچرڈ زچری رو نے کمبلم میں جھیل کے کنارے واقع ایک ریزورٹ میں ایک تقریب میں اپنی منتیں کہی، جو کہ ایک اسرائیلی ربی آریال تسیون کی طرف سے منائی گئی تھی۔
Pakistan: پاکستان میں سکھ خواتین کو مسلسل ہے پسماندگی اور تشدد کا سامنا
یہ مثالیں پاکستان میں سکھ خواتین کی المناک حالتِ زار کی نشاندہی کرتی ہیں، جہاں حکومت ان کی حفاظت اور وقار کو یقینی بنانے کے لیے درکار تحفظ اور مدد دینے میں ناکام رہی ہے۔
Conference on India Confronting Terrorism: عالمی خطرے کے طور پر دہشت گردی کا مقابلہ کرنے والے ہندوستان پر کینڈا میں اہم کانفرنس کا انعقاد
کینیڈا کے ٹورنٹو میں ''ہندوستان ایک عالمی خطرہ کے طور پر دہشت گردی کا مقابلہ کر رہا ہے" کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد دہشت گردی کے اہم مسئلے کو حل کرنا تھا، خاص طور پر خالصتانی دہشت گردی سے درپیش چیلنجوں اور پاکستان سے اس طرح کی سرگرمیوں کی فنڈنگ پر توجہ مرکوز کرناتھا۔
Pakistan: پاکستان میں صرف 16 فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ مقامی معیشت ہو رہی ہے بہتر
ڈان کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ، 86 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ پاکستان کی حکومت میں بدعنوانی بڑے پیمانے پر پھیلی ہوئی ہے اور 80 فیصد کا خیال ہے کہ کاروباری اداروں میں بدعنوانی ریکارڈ بلندیوں پر پہنچ گئی ہے۔
Naya Kashmir: کشمیری نوجوانوں کی نئی نسل خطے میں روزگار کے مزید وسائل پیدا کرنے اور کھیلوں کو فروغ دینے کی خواہاں
جی 20 ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو قدرتی خوبصورتی کو ظاہر کرے گا اور دنیا بھر میں کشمیر کی ثقافت کو بیان کرے گا۔ اس سے مستقبل قریب میں زیادہ سے زیادہ غیر ملکی سیاحوں کو لانے میں مدد ملے گی جس سے وادی کی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔
ڈچ سیاست دان کر رہے ہیں پاک فوج کی طرف سے ہونے والی نسل کشی کی تحقیقات کے لیے فیکٹ فائنڈنگ مشن کی قیادت
سرکاری بیان کے مطابق، فیکٹ فائنڈنگ مشن ڈچ حکومت اور ایوان نمائندگان کو اپنے نتائج سے آگاہ کرے گا۔ یورپی بنگلہ دیش فورم ان نتائج پر ایک کانفرنس کا بھی اہتمام کرے گا۔
Greening Kashmir: ہندوستان کی صدارت میں جی20سربراہی اجلاس موسمیاتی تبدیلی کے خطرے سے نمٹنے اور پائیدار حل تلاش کرنے کی سمت میں ایک اہم قدم
ہندوستان کی صدارت میں جی20 سربراہی اجلاس موسمیاتی تبدیلی کے وجودی خطرے سے نمٹنے اور پائیدار حل تلاش کرنے کی سمت میں ایک اہم قدم کے طور پر اضافی اہمیت اختیار کرتا ہے۔ ہندوستان کا نعرہ، ایک زمین، ایک خاندان، ایک مستقبل، اس اہم مسئلے سے نمٹنے کے لیے عالمی تعاون اور یکجہتی کی ضرورت پر زور دیتا ہے۔
Ex-Dutch Minister Bommel: پاک فوج کے ہاتھوں 1971 کی نسل کشی کو عالمی سطح پر کیا جائے گا تسلیم
بنگلہ دیش نے وقتاً فوقتاً اقوام متحدہ سے 1971 کی نسل کشی کو تسلیم کرنے پر زور دیا لیکن اس کے باوجود کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔
G20 speeches: جی 20 سربراہی اجلاس میں موثر رابطے کو یقینی بنانے کیلئےکشمیر یونیورسٹی اور مختلف ڈگری کالجوں کے خصوصی زبان کے مترجمین تعینات
جموں و کشمیرسربراہی اجلاس دنیا بھر سے معززین کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے ساتھ، ہنر مند مترجمین کی شمولیت زبان کی رکاوٹ کو ختم کرے گی اور ہائی پروفائل ایونٹ کے دوران بغیر کسی رکاوٹ کے بات چیت کی سہولت فراہم کرے گی۔