Bharat Express




Bharat Express News Network


 مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ مکھیہ منتری لاڈلی بہنا یوجنا، مدھیہ پردیش کی ایک کروڑ 25 لاکھ بہنوں کی زندگی میں مثبت تبدیلی لانے والی ہے۔

وادی کشمیر کی خاک سے اٹھ کراپنی علیحدہ شناخت بنانے والے   کثیر جہتی فنکار گل ریاض، جنہوں نے پرفارمنگ آرٹس کی صنعت پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ تھیٹر کے شوقین نوجوان سے ایک مشہور فلمساز  گل ریاض تک ان کا سفر ان کے غیر متزلزل جذبے اور تخلیقی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے بھوپال، اندور اور چھابوا میں بہنوں کے گھر جاکر اسکیم کی منظوری کے سرٹیفکیٹ دیئے۔

بھارتی ودیا مندر، سینئر سیکنڈری اسکول امپھالا، جموں میں ہے۔ یہ جموں کشمیر اور لداخ کی پہلی کلاس بن جائے گی جہاں تمام طلباء کو ٹیبلیٹ تک رسائی حاصل ہو گی۔ ساتویں جماعت میں پڑھنے والے طلباء اپنے ٹیبلٹس پر پورے نصاب تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

ہیوی میٹل بینڈ گریش اینڈ دی کرونیکلز ٹیم کے ارکان نے سامعین اور مداحوں کے سامنے بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے لوگوں کے دل جیت لئے،انہوں نے عالمی شہرت یافتہ گنز اینڈ روزز کے ساتھ اسٹیج شیئر کیا ہے۔

جون 1984، سکھوں کے روحانی مرکز گولڈن ٹیمپل پر بھارتی فوج نے علیحدگی پسند سکھ عسکریت پسندوں کو بے دخل کرنے کی مہم میں دھاوا بول دیا۔ جانوں کا ضیاع، ایک مقدس جگہ کو نقصان پہنچانا، اور اس کے نتیجے میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے سنگین نتائج تھے جو آج بھی قوم کی اجتماعی یادوں میں موجود ہیں۔

اعلی سطحی سیکورٹی خطرے کے پیش نظر، گورنر نے سبسڈری ملٹی ایجنسی سینٹر یعنی ایس ایم اے سی پلیٹ فارم کے ذریعے انٹیلی جنس کے مسلسل اشتراک کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔ ریاستی حکومت نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ یہ یونٹ جنوری 2009 سے کام کر رہا ہے۔

شہد کی مکھیاں اور دیگر پھولوں کا رس چوسنے والے پرندے کی زندگیوں پر انسانی سرگرمیوں کے باعث خطرات کے بادل منڈ لار ہے ہیں۔

ایشلے کور جموں میں پیدا ہوئیں، تعلیم و تربیت حاصل کی اور اپنا زیادہ تر وقت چندی گڑھ، پنجاب میں گزارا۔ اس نے پنجاب کی مشہور ثقافت بھنگڑے کے ساتھ رقص کو ملا کر ایک نیا کورس بنایا، جسے اس نے جم میں فٹنس ٹریننگ کے دوران سکھایا۔

گیارہویں صدی عیسوی میں، یمنی مشنریوں کو 18ویں فاطمی امام المستنصر باللہ نے اسماعیلی طیبی دعوہ قائم کرنے کے لیے گجرات، ہندوستان بھیجا تھا۔ اس کی وجہ سے گجرات میں بوہرہ کمیونٹی کی تشکیل ہوئی، جن میں ولایت الہند کہلانے والے نامزد افراد یمنی مشنریوں کے نائب کے طور پر کام کر رہے تھے۔