Bharat Express
Bharat Express News Network
Mission to End Sickle Cell Anemia: سکیل سیل انیمیا کے خاتمےکا مشن
پورے پروگرام کو چلانے کے لیے عوام کی شرکت کو یقینی بنانے اور بڑے پیمانے پر بیداری پیدا کرنے کے لیے مختلف سطحوں پر نگرانی کا طریقہ کار بنایا جائے گا۔ اسکریننگ میں بیمار پائے جانے والوں کے لیے باقاعدگی سے جانچ، علاج اور ادویات، دیگر بیماریوں کی ویکسینیشن، خوراک کی معاونت اور وقتاً فوقتاً مشاورت کی سہولیات کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔
Eid al-Adha 2023: بقرعید پر جانوروں سے محبت کا انوکھا منظر عام پر آیا، 250 بکروں کو زائد رقم میں خرید کر قربانی سے بچایا، اب بکرا شالہ میں رکھے جائیں گے
ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ اس دن عید کی نماز کے بعد بکرے یا کسی اور جانور کی قربانی کی جاتی ہے۔ بقرعید پر قربانی کی خاص اہمیت ہے۔ اسی لیے منڈیوں میں بکروں کی مانگ بھی بڑھ جاتی ہے۔
Sweden Holy Quran Burning Protest Outside Mosque: سوئیڈن میں مسجد کے باہر قرآن مقدس کی بے حرمتی کرنے کی پولیس نے دے دی منظوری
سوئیڈن پولیس نے یہ منظوری اس شخص کو دی ہے، جس نے پہلے بھی اسٹاک ہوم میں عراق کے سفارت خانہ کے باہر قرآن نذر آتش کرنے کی اجازت مانگنے والے شخص کو دی ہے۔
Hajj 2023: مزدلفہ میں شب بسری کے بعد شیطان کو کنکریاں مارنے کے لئے منیٰ پہنچے لاکھوں عازمین حج
حجاج جمرات میں رمی کرنے کے بعد قربانی کرتے ہیں، جس کے مکمل ہو جانے کے بعد بال منڈوانے کے بعد احرام کھول دیا جاتا ہے۔
Supertech Owner Arrest: ای ڈی نے سپر ٹیک کے مالک آر کے اروڑہ کو کیا گرفتار، منی لانڈرنگ معاملے میں کی گئی کارروائی
خریداروں کے ساتھ دھوکہ دہی کے معاملے پہلے ہی سپرٹیک آف کمپنیز اور اس کے ڈائریکٹرز کے خلاف دہلی، ہریانہ اور اتر پردیش کے مختلف تھانوں میں درج ہیں۔
Adani Foundation: ہندوستان بھر سے اڈانی گروپ کے ملازمین نے 20,621 یونٹ خون کا عطیہ دیا
یہ خون مریضوں کو مکمل خون، پی سی وی، پلیٹلیٹ کنسنٹریٹ، پلازما، ایف ایف پی، کریوپریسیپیٹیٹ اور البومین جیسے عناصر کے ذریعے مدد فراہم کرنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
Hajj 2023: لاکھوں عازمین حج نے گڑگڑا کر بخشش اور رحمت کے لئے مانگی دعا، خطبہ حج میں اللہ کی رسّی کو مضبوطی سے پکڑنے کی تلقین
خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد کا کہنا تھا کہ اے ایمان والو، دنیا اور آخرت کے معاملات میں اللہ کے حکم کو پورا کرو، اللہ تعالی نے تفرقہ ڈالنے سے منع کیا ہے، توحید کی دعوت تمام نبیوں میں مشترک رہی، اللہ ایک ہے اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، اللہ کے سوا تمام چیزوں کو ختم ہو جانا ہے۔
Hajj 2023: لاکھوں عازمین حج وقوفِ عرفہ کے لئے میدان عرفات میں جمع، روح پرور منظر دیکھے گی دنیا
حج کے رکن اعظم ’وقوف عرفات‘ کی ادائیگی کے لئے 25 لاکھ کے قریب فرزندان اسلام میدان عرفات میں جمع ہو گئے ہیں، جہاں وہ مسجد نمرہ میں عبادت کے ساتھ ساتھ عرفات کے میدان میں خطبہ حج بھی سنیں گے۔
Frost & Sullivan Honors AdaniConX : اڈانی کونیکس کو ساؤتھ ایشین کمپنی آف دی ایئر ایوارڈ کے ساتھ ڈیٹا سینٹر انفراسٹرکچر اور آپریشنز میں بہترین کارکردگی کا ملا اعزاز
توانائی کی فراہمی کے انتظام میں اپنے وسیع علم سے فائدہ اٹھانے کی کمپنی کی صلاحیت اسے صارفین کو جدید ترین ڈیٹا سینٹر سولوشنز کے ساتھ اینڈ ٹو اینڈ انرجی سیکیورٹی اور کنٹرول فراہم کرنے کے قابل بناتی ہے، جس میں ڈیٹا سینٹر کا ڈیزائن، تعمیر اور مکمل ڈیجیٹل انفراسٹرکچر شامل ہے۔
Organised and coordinated response to Biporjoy : بپرجوئے سے نمٹنے کیلئے کیے گئے منظم اور تال میل پر مبنی اقدامات ڈگر سے ہٹ کر حاصل کی گئی ایک حصولیابی
فطرت کی اس قہر سامانی کے بالمقابل تباہی کا سامنا کرنے والے ادارے کی سب سے بڑی واحد کامیابی یہ تھی کہ گجرات میں اس سمندری طوفان کے نتیجے میں ایک بھی زندگی تلف نہیں ہوئی۔ یہ اس شدت کے طوفان اور تباہکاری کا سامنا کرنے کے معاملے میں ملک کی فزوں تر ہوتی صلاحیت کا ایک بین ثبوت ہے۔