Bharat Express
Bharat Express News Network
Wrestlers Harassment Case: برج بھوشن شرن سنگھ جنسی زیادتی کیس میں جیل جائیں گے یا ملے گی ضمانت؟ چار بجے آئے گا فیصلہ
دفعہ 437(A) میں کچھ ترامیم کی گئی ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ سخت شرائط عائد کی جا سکتی ہیں۔ تمام فریقین کو سننے کے بعد راؤز ایونیو کورٹ نے باقاعدہ ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالت فیصلہ کرے گی کہ ایم پی کو جیل جانا ہے یا ضمانت آج شام 4 بجے ملے گی۔
Dipika Kakar-Shoaib Ibrahim Love Story: دیپیکا ککڑ کو پہلی شادی میں ملا دھوکہ، پھر ہوا شعیب ابراہیم سے پیار، نام بدل کر کی شادی
دیپیکا ککڑ نے حال ہی میں ایک بیبی بوائے کو جنم دیا ہے۔ ایک دن پہلے انہوں نے شوہرشعیب ابراہیم کے ساتھ مل کر میڈیا کے سامنے بیبی بوائے کا تعارف کرایا اور تصویر کے لئے پوز دیئے۔
Cloud 9 Society: کلاؤڈ 9 بلڈر کی بدمعاشی، تین دنوں سے سوسائٹی میں نہیں آرہا ہے پانی، عوام کا برا حال
ہرانسان کے لئے پانی بے حد ضروری ہے۔ اس کو ہرضرورت کے لئے پانی کی درکار ہوتی ہے۔ پریشان لوگوں کو پڑوس کی سوسائٹی یا دوسرے مقامات پر رہنے والے اپنے قریبی لوگوں کے پاس جانا پڑ رہا ہے۔
Jammu and Kashmir Encounter: جموں وکشمیر کے کپواڑہ میں ایل او سی کے پاس سیکورٹی اہلکاروں سے تصادم میں دو دہشت گرد ہلاک
جموں وکشمیر کے کپواڑہ ضلع کے مچھل سیکٹر میں سیکورٹی اہلکاروں نے ہندوستانی سرحد میں دراندازی کرنے کی کوشش کر رہے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ جوانوں نے مارے گئے دہشت گردوں کے پاس سے 4 اے کے رائفل، 6 ہینڈ گرینیڈ اور دیگرسامان برآمد کیا ہے۔
Poverty in Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش میں 15.94 فیصد لوگ غربت سے باہر نکل آئے، سی ایم شیوراج سنگھ نے دی جانکاری
مدھیہ پردیش میں زمینی ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کے اقدامات کی وجہ سے اسے قومی سطح پر عزت مل رہی ہے۔ ریاست کے 15 اضلاع کی منگل کو صدر جمہوریہ کے ہاتھوں اعزاز ملنے جارہا ہے۔ ان اضلاع کو زمینی ریکارڈ کی بہتری، ڈیجیٹلائزیشن اور جدید کاری کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔
Gautam Adani on Hindenburg Report: گوتم اڈانی نے ہنڈن برگ رپورٹ پر ظاہر کی ناراضگی، کہا- ”ہماری شبیہ خراب کرنے کی تھی کوشش، لیکن شاندار ہے ہمارا ریکارڈ“
اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے سالانہ شیئرہولڈرزکی میٹنگ میں کہا کہ امریکی شارٹ سیلرریسرچ کی رپورٹ اس سال یوم جمہوریہ کے موقع پرشائع کی گئی تھی، ایسے وقت میں جب گروپ ہندوستان کی تاریخ میں سب سے بڑے فالوآن پبلک آفرنگ (ایف پی او) کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔
The case of a robbed bride from Kashmir: کشمیر کی خاتون نے ایک درجن سے زیادہ کی شادیاں، 12 لوگ تصویر لے کر پہنچے پولیس اسٹیشن
دراصل یہ معاملہ گزشتہ ماہ 3 جون کو اس وقت سامنے آیا جب بڈگام کے خان صاحب علاقہ کے محمد الطاف میر (48) نے پولیس سے شکایت کی۔ اس نے بتایا کہ اس کی دو ہفتے قبل شادی ہوئی ہے اور دلہن اچانک گھر سے غائب ہو گئی ہے۔
Crypto Currencies and the challenges of the Dark Net: نقطوں کو جوڑنا: کرپٹو کرنسی اور ڈارک نیٹ کے چیلنجز
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق، تقریباً 20 فیصد سنگین مجرمانہ حملے اب کرپٹو کرنسی فنڈنگ سے منسلک ہیں۔ عام انٹرنیٹ صارفین سے حساس مواصلات کو چھپانے کے لیے ایک خفیہ نیٹ ورک بنانے کی کوشش کے طور پر جو شروع ہوا تھا وہ اب ایک مکمل ڈارک نیٹ ورک میں پھیل گیا ہے۔
Indresh Kumar on UCC: یو سی سی سے کسی مذہب کو خطرہ نہیں، پیدا ہونے سے مرنے تک روایات رہیں گی محفوظ: اندریش کمار
مسلم راشٹریہ منچ ایک ملک، ایک قانون، ایک پرچم، ایک شہریت یعنی یونیفارم سول کوڈ سے متعلق خوف کی صورتحال کو دور کرنے کا دعویٰ کر رہی ہے۔
Cycling for Clean Air: صاف ہوا کی خاطر سائیکل چلانا
’بائیسکل میئرس ‘ شہر کے رہنے والوں کو کاربن کا اخراج کم کرنے اور ایک پائیدار مستقبل کی تعمیر میں مدد کرتے ہیں۔