Bharat Express
Bharat Express News Network
PM Modi to Visit UK and Maldives: وزیر اعظم مودی 23 سے 26 جولائی تک کریں گے برطانیہ اور مالدیپ کا دورہ، مالدیپ کے یومِ آزادی کی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی ہیں مدعو
وزیر اعظم مودی اس دوران دونوں ممالک کے ساتھ اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مضبوط بنانے اور دیگر اہم نکات پر دوطرفہ بات چیت میں شامل ہوں گے۔
India Bloc Holds Online Meet Before Monsoon Session: پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس سے قبل انڈیا بلاک میں پارٹیوں کی آن لائن میٹنگ، اہم مسائل اور حکمت عملی پر کی بات چیت
حزب اختلاف کی جماعتوں نے اس میٹنگ ان اہم مسائل پر تبادلۂ خیال کیا جو وہ اجلاس کے دوران اٹھانے کا ارادہ رکھتے ہیں، جن میں پہلگام دہشت گردانہ حملہ، آپریشن سندور اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے متنازعہ تبصرے وغیرہ شامل ہیں۔
Nirantar Neeraj Samman Samaroh: مہاکوی گوپال داس نیرجؔ کی 7ویں برسی پر دہلی میں جمع ہوئیں نامور شخصیات، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے نے کی شمع روشن
’’نرنتر نیرج سمّان سماروہ‘‘ نے نہ صرف مہاکوی گوپال داس نیرج کی یاد کو زندہ رکھا بلکہ ادب اور فن کے تئیں لگن کا بھی مظاہرہ کیا۔
CPM Calls Nationwide Protest Against SIR in Bihar: کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا-مارکسسٹ نے کیا بہار میں ہو رہے ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان، کہا-جانب داری سے کام کر رہا ہے الیکشن کمیشن
سی پی ایم نے خدشہ ظاہر کیا کہ یہ SIR مہم دراصل NRC جیسی مشق کو در پردہ نافذ کرنے کی کوشش ہے، جس کی ماضی میں بڑے پیمانے پر مخالفت ہو چکی ہے۔
CM Yogi Meets PM Modi: وزیر اعلیٰ یوگی نے دہلی میں پی ایم مودی اور بی جے پی صدر جے پی نڈا سے کی ملاقات، پارٹی کے قومی اور ریاستی صدر کی تقرری موضوعِ بحث
اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ اور برجیش پاٹھک نے بھی حال ہی میں دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی ہے۔
Sports For All: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اُپیندر رائے کی دہلی میں شوٹنگ چیمپئن شپ میں بطور مہمان خصوصی شرکت، نوجوان شرکاء کا بڑھایا حوصلہ
بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور چیف ایڈیٹر اُپیندر رائے کا ’’اسپورٹس فار آل‘‘ فاؤنڈیشن کے منتظمین نے شاندار استقبال کیا۔ اس دوران انھوں نے سی ایم ڈی اُپیندر رائے کو اعزاز سے بھی نوازا۔
Amit Shah greets Tripura on Ker Puja: وزیر داخلہ امت شاہ نے تریپورہ کے عوام کو دی کیر پوجا کی مبارکباد، کہا-ریاست کی خوش حالی اور ترقی کا ہوں خواہش مند
کیر پوجا کے موقع پر علاقے میں ثقافتی تقریبات، روایتی رقص و موسیقی اور مخصوص کھانوں کا اہتمام کیا جاتا ہے، جو سماجی ہم آہنگی کو فروغ دیتا ہے۔
Amit Shah wishes Delhi CM Rekha Gupta: وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کو دی سال گرہ کی مبارکباد، وزیر اعلیٰ کے طور پر ان کے کام کو سراہا
وزیر اعظم مودی اور کئی دیگر سیاسی لیڈران نے بھی سی ایم رکھا گپتا کے لیے اس خاص دن پر اپنی نیک خواہشت کا اظہار کیا ہے۔
Amit Shah pays tribute to Guru Harkishan Sahib: آٹھویں سکھ گرو، گرو ہرکشن صاحب کے ’پرکاش پرو‘ پر امت شاہ نے پیش کیا خراج عقیدت، کہا-انھوں نے برائیوں کے خاتمے کے لیے وقف کر دی تھی اپنی زندگی
ان کی تعلیمات میں صحت مند طرز زندگی اور بیماریوں سے بچاؤ کو خاص اہمیت دی گئی ہے، جو آج بھی دنیا بھر کے سکھ عقیدت مندوں کے لیے رہنمائی کا ذریعہ ہے۔
Amit Shah pays tribute to Mangal Pandey: وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل پانڈے کو پیش کیا خراجِ عقیدت، کہا-انھوں نے اڑا دی تھیں انگریزوں کی نیند
کارتوسوں میں گائے اور سور کی چربی کے استعمال کے خلاف ان کی مزاحمت نے فوج میں موجود دیگر سپاہیوں کو بھی بغاوت پر اکسایا۔





