Bharat Express
Bharat Express News Network
Controversial Ganesh idols: متنازعہ گنیش مورتیوں پر بجرنگ دل نے تین بنگالی مورتی سازوں کو کیا پولیس کے حوالے، منہ پر لگائی سیاہی
مورتی سازوں کا کہنا ہے کہ وہ بھگوان گنیش کی یہ مورتیاں صرف اندور کے گاہکوں (کچھ گنیش پوجا منتظمین) کی دی گئی تصویروں کے مطابق بنا رہے ہیں۔
Pushkala Sangeet Kendra Marks 10 Years: پشکلا سنگیت کیندر کے 10 سال مکمل، ابھرتے ہوئے فنکاروں نے سالانہ امتحان میں موسیقی کے سحر سے کیا سب کو مسحور
پریاگ سنگیت سمیتی، پریاگ راج کی طرف سے تسلیم شدہ پشکلا سنگیت کیندر میں اس سال کا سالانہ امتحان اس لیے بھی خاص ہے کیوں کہ اس ادارے نے اپنے 10 سال مکمل کر لیے ہیں۔
PM Internship Scheme Benefits 1.53 Lakh Youth: پی ایم انٹرن شپ اسکیم کے ذریعے 1.53 لاکھ سے زیادہ نوجوانوں کو ملا انٹرن شپ آفر، وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے لوک سبھا میں پیش کیے اعداد و شمار
وزیر خزانہ سیتا رمن نے کہا کہ کارپوریٹ امور کی وزارت اس اسکیم کے فروغ اور عمل آوری کے لیے مختلف اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ سرگرم عمل ہے۔
Modi Chairs High-Level Meet with Senior Ministers: وزیر اعظم مودی نے امت شاہ سمیت سینئر وزراء کے ساتھ کی پارلیمنٹ ہاؤس میں اہم میٹنگ، سیشن کے حوالے سے اہم تبادلۂ خیال
وزیراعظم کو بزنس ایڈوائزری کمیٹی (بی اے سی) میں ہونے والی بات چیت اور ایوان میں ان کے بیان کے مطالبے پر اپوزیشن کے اصرار کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔
PM Modi Wishes Congress Chief Kharge: وزیر اعظم مودی نے دی کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کو یومِ پیدائش کی مبارکباد، نیک خواہشات کا کیا اظہار
کرناٹک کے نائب وزیرِاعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کانگریس صدر کو مبارکباد دیتے ہوئے انھیں ’’کرناٹک کا فخر‘‘ قرار دیا۔
“ED is crossing all limits”: ’’تمام حدیں پار کر رہا ہے ای ڈی‘‘، سپریم کورٹ نے مرکزی ایجنسی پر کی سخت تنقید، جانیے کیا ہے معاملہ
SCAORA نے عدالت سے درخواست کی کہ وہ اس عمل کی قانونی حیثیت کا جائزہ لے اور وکلا و مؤکل کے درمیان اعتماد کو تحفظ دینے کے لیے واضح رہنما اصول جاری کرے۔
Ramgarh’s historic dam: مصنوعی بارش سے بھرا جائے گا رام گڑھ کا تاریخی ڈیم، تائیوان سے منگائے جائیں گے خصوصی ڈرونز
اگر تجربہ کامیاب ہوا تو بارش کے اس عمل کو کئی دنوں تک جاری رکھا جائے گا تاکہ رام گڑھ ڈیم مکمل طور پر دوبارہ بھر سکے۔
India tops global fast payments with UPI processing 18 billion transactions monthly: یوپی آئی کی ماہانہ 18 بلین لین دین کی کارروائی کے ساتھ ہندوستان عالمی تیزی سے ادائیگیوں میں سرفہرست ہے
دنیا کی سب سے بڑی ریئل ٹائم پیمنٹ سسٹم کے طور پر یو پی آئی کا ابھرنا کوئی اتفاقیہ واقعہ نہیں تھا۔ یہ سالوں کی منصوبہ بندی اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کا نتیجہ ہے۔
Dr. Rajeshwar Singh Demands Central Law Against Religious Conversion: ’’مذہب کی تبدیلی کے نام پر ملک مخالف سازش اب نہیں چلے گی‘‘، ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے اسے کے خلاف ایک مرکزی قانون بنانے کا کیا مطالبہ
انھوں نے مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھوال کو لکھے گئے خط میں ایک جامع ’’اینٹی کنورژن ایکٹ‘‘ کی تجویز دی ہے، جس کا مقصد ’’لو جہاد‘‘، غیر ملکی فنڈز سے چلنے والی تبلیغ اور تبدیلی سے جڑے دہشت گردی کے واقعات کو روکنا ہے۔
Pope Condemns Gaza Church Attack: اسرائیل نے غزہ میں چرچ پر کیا حملہ تو چھلکا پوپ لیو کا درد، کہا-جنگ کی بربریت ختم ہونی چاہیے، عالمی برادری کو ادا کرنی چاہیے اپنی ذمہ داری
پوپ لیو نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ بین الاقوامی انسانی قوانین کی پاسداری کرے اور عام شہریوں کے تحفظ کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔





