Bharat Express
Bharat Express News Network
The Successful journey from poor welfare to global respect under the leadership of Prime Minister Modi: وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں غریبوں کی فلاح و بہبود سے عالمی عزت تک کا کامیاب سفر
مودی جی کی قیادت میں ہندوستان نے اپنی خارجہ پالیسیوں میں بہتری لائی ہے جس سے عالمی پلیٹ فارمز پر ہندوستان کی عزت میں اضافہ ہوا ہے۔ اس کی وجہ سے ہندوستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے۔
Lucknows Energy Saving Buildings: لکھنؤ کی توانائی بچانے والی عمارتیں
یو ایس ایڈ پائیدار اور توانائی کی بچت کرنے والے مکانات کی تعمیر کی خاطر لکھنؤ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔
Dr. Sangita Reddy: صنفی طور پر ذمہ دار اور ہمہ گیر تغیر کی نئی روایت کا عروج
خواتین کی قیادت والی ترقی کے ایجنڈے کو بھارت کی جی 20 صدارت کے تحت اہم تقویت حاصل ہوئی ہے۔ اس کا تعلق اس وقت سے ہے جب خواتین ترقی کی قائد بننے کے لیے آگے آئیں
India Vs Australia Live Telecast : جیو سینما پر بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا ٹیلی کاسٹ11 زبانوں میں ہوگا
وائیکوم۔ 18 نے سیریز کے لیے اپنے ماہر پینل کا بھی اعلان کیا ہے۔ پینل میں سریش رائنا، کیدار جادھو، آکاش چوپڑا، نکھل چوپڑا، امیت مشرا، انیرودھ سریکانت، ابھینو مکند، ہنوما وہاری، وینکٹاپتی راجو، سرندیپ سنگھ، رتندر سنگھ سوڈھی وغیرہ کا نام شامل ہے۔
India’s Fastest Growing Fisheries Sector: ہندوستان کا تیزی سے ابھرتا ہوا ماہی پروری کا شعبہ
ہندوستان کو قدرت نے 8000 کلومیٹر سے زیادہ کے سمندری ساحلوں، وسیع خصوصی اقتصادی ژون، چند سب سے بڑے دریا اور آبی ذخائر سے نوازا ہے، اور اہم بات یہ ہے کہ محنت کش انسانی سرمائے کے پاس ہمیشہ سے ماہی پروری کے فروغ کی بے پناہ صلاحیت رہی ہے
Animal Husbandry Department Farms: لداخ میں محکمہ اینمل ہسبنڈری کے سکریٹری نے مختلف فارموں کا کیا دورہ
لداخ میں محکمہ اینمل /شیپ ہسبنڈری کے سکریٹری رویندر کمار نے آج لیہہ میں محکمہ حیوانات کے مختلف فارموں کا دورہ کیا تاکہ کیپیکس/خصوصی ترقیاتی پیکیج کے تحت بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کی پیش رفت کا جائزہ لیا جا سکے۔
پی ایم مودی پہنچے بی جے پی ہیڈکوارٹر،پارٹی نے جی20 کی کامیابی پر پی ایم مودی کا کیا شاندار استقبال
جیسے ہی وزیر اعظم مودی کا قافلہ بی جے پی ہیڈ کوارٹر پہنچا تو پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے ان کا استقبال کیا گیا۔ بی جے پی صدر جے پی نڈا نے سب سے پہلے وزیر اعظم مودی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ۔ اس موقع پر بی جے پی کے کارکنوں کی اچھی تعداد بھی نظرآئی۔
UT Level Launch Event of Ayushmann Bhav Campaign: صدر ہند اور ایل جی لداخ نے یوٹی میں آیوشمان بھاو مہم کا ورچوئل آغاز کیا
مرکزی زیر انتظام علاقہ لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بریگیڈیئر۔ ڈاکٹر بی ڈی مشرا (ریٹائرڈ) نے لداخ میں آیوشمان بھاوا مہم کے ریاستی سطح کے لانچ ایونٹ کی صدارت کی۔اس مہم کا آغاز ہندوستان کی صدر دروپدی مرمو نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کیا تھا۔
Militant killed in Rajouri encounter: راجوری انکاونٹر میں ایک ملیٹنٹ ہلاک، ایک جوان شہید، تین زخمی
اہلکار نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے پیر (11 ستمبر) کی شام پترادا علاقے کے جنگلاتی علاقے میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی بھی شروع کی تھی اور دو لوگوں کی مشکوک سرگرمیوں کو دیکھتے ہوئے کچھ لوگوں پر فائرنگ بھی کی تھی۔
Saudi Arabia: دہلی میں ‘میڈیا اویسس’ کے ذریعے سعودی عرب نے وژن 2030 کے کلیدی منصوبوں کے تحت ترقی کے ماڈل کی نمائش کی
نیوم کا اولین مقصد مستقبل کی سرزمین، جہاں عظیم ترین ذہنوں اور بہترین صلاحیتوں کو بااختیار بنایا گیا ہے کہ وہ علمی خیالات کو مجسم کر سکیں اور تخیل سے متاثر دنیا میں حدود سے تجاوز کریں۔