Bharat Express
Bharat Express News Network
RIFAH Business Summit: بزنس سمٹ: رفا چیمبر دہلی،دہلی میں تجارت کے فروغ اور صنعت کاروں کے تعاون کیلئے پر عزم
نئی دہلی کے انڈیا اسلامک کلچر سینٹر میں رفا چیمبر آف کامرس دہلی کی جانب سے بزنس سمٹ منعقد کی گئی جس کاہدف بزنس کی ترقی میں بہتر اقدام، صنعت کاروں کو با ختیار بنانا اور بزنس کمیونیٹی کیسے اس سے فائدہ حاصل کر سکتی ہے۔ اس میٹ میں تقریبا 125 سے زائد لوگوں نے شرکت کی، جس میں خاص طور سے مختلف میدانوں میں تجارت کرنےوالے تجار شامل ہوئے۔
مدراس یونیورسٹی کی ”انجمن ابنائے قدیم برائے اردو“ کا سالانہ اجلاس اختتام پذیر
یوں تو مدراس یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات کے ابنائے قدیم کی اپنی الگ الگ انجمنیں ہیں، مگر پوری یونیورسٹی میں "انجمن ابنائے قدیم برائے اردو" کو جو منفرد مقام حاصل ہے وہ کسی دوسری انجمن کو نہیں، ابنائے قدیم اردو کی یہ انجمن بہت ہی فعال اور متحرک انجمن ہے.
MP Election: جن کو ٹکٹ دیا جانا ہے، انہیں جانکاری دی گئی ہے، شیوراج سنگھ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں- کمل ناتھ
کانگریس نے ابھی تک مدھیہ پردیش میں اس سال ہونے والے انتخابات کے لیے کسی ایک امیدوار کے نام کا اعلان نہیں کیا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ وہیں بی جے پی نے 3 فہرستیں جاری کی ہیں۔
MP Election 2023: اسمبلی انتخابات سے پہلے سی ایم شیوراج کا چھلکا درد، کیا ہے ان کے جذباتی تقریرکے معنی؟
سیہور میں ایک پروگرام کے دوران سی ایم شیوراج سنگھ چوہان نے اپنے خطاب میں جو کہا، اس کے بعد ایم پی سے لے کر دہلی تک یہ سرگوشیاں تیز ہو گئی ہیں کہ وزیر اعلیٰ نے کیوں کہا، میں چلا جاؤں گا تو بہت یاد آؤں گا …
Lucknow: بی جے پی ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ‘سوچھتا ہی سیوا’ مہم میں لیا حصہ، کہا – صفائی میں ہی رہتے ہیں ایشور
بھارتیہ جنتا پارٹی ایک پارٹی ہے جو نظریات پر بنائی گئی ہے، ایک ایسی پارٹی جو ہندوستان کو مستقبل کی طرف لے جاتی ہے، ثقافتی قوم پرستی کے لیے وقف پارٹی ہے۔ بی جے پی میں کوئی عہدہ نہیں ہے، یہ عوام کی خدمت اور قوم کی ترقی کی ذمہ داری ہے۔
Environmentally Friendly Product Development: ماحول دوست مصنوعات سازی
آئی وی ایل پی کی سابق طالبہ پرتبھا بھارتی نے ایک بار استعمال ہونے والے پلاسٹک کے ماحول دوست متبادل تیار کرنے کے لیے اپنی ملازمت کو خیر باد کہا۔ نیچرس بایو پلاسٹک نامی کمپنی شروع کرنے سے پہلے وہ ایک تکنیکی ماہرہ کی حیثیت سے کام کر رہی تھیں۔
Rajasthan Election 2023: راجستھان میں کیوں ہو رہی ہے کانگریس امیدواروں کی فہرست میں تاخیر؟ اب ہائی کمان نے لیا بڑا فیصلہ
کانگریس ہائی کمان راجستھان انتخابات کو لے کر کافی سنجیدہ ہے۔ اس لیے پارٹی امیدواروں کے انتخاب میں کسی کی سفارش نہیں لی جا رہی۔ سب کچھ سروے پر منحصر ہے۔ یہ سروے بہت خاص ہے۔
Swachhata Hi Seva campaign: سوچھتا ہی سیوا مہم عوامی تحریک بن گئی ہے
سوچھ بھارت مشن- دیہی اور شہری کے درمیان کوششوں کے ہم آہنگی کے علاوہ اس بار حکومت کا مکمل نقطہ نظر بالکل واضح ہے، کیونکہ ’سوچھ بھارت‘ کو یقینی بنانے کے لیے مختلف دیگر محکموں کی جانب سے کئی اقدامات کیے جا رہے ہیں
India’s Amrit Yatra A Women led Journey: بھارت کی امرت یاترا: خواتین کی قیادت میں سفر!
رامائن اور مہابھارت میں سیتا ماتا، دروپدی اور کنتی جیسی مضبوط اور بااثر خواتین کی عکاسی کی گئی ہے، جنہوں نے ان مہاکاوی کہانیوں کی داستانوں اور واقعات کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا۔ خاندان کی ترتیب میں بھی خواتین کا رول بہت اہم رہا ہے۔
Canada: کینیڈا کی طرف سے ہو رہی ہے سوفٹ پیڈلنگ خالصتانی انتہا پسندی
پنجاب آج کینیڈا سے چلنے والے بھتہ خوری کے ریکیٹ کی وجہ سے بہت زیادہ نقصان اٹھا رہا ہے۔ کینیڈا میں مقیم گینگسٹر ڈرون کے ذریعے پاکستان سے منشیات لا کر پنجاب بھر میں فروخت کرتا ہے۔ اس رقم کا ایک حصہ کینیڈا میں خالصتانی انتہا پسندوں کو واپس جاتا ہے۔ کینی