Bharat Express
Bharat Express News Network
PM Modi thanks PM Keir Starmer for warm welcome: وزیر اعظم مودی نے اپنے پرتپاک استقبال کے لیے پی ایم کیئر اسٹارمر کا ادا کیا شکریہ
پی ایم مودی نے تاریخی ہندوستان-برطانیہ آزاد تجارتی معاہدے (FTA) پر دستخط کرنے کی تعریف کی اور کہا کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے۔
PM Modi hails Indian diaspora as ‘living bridge’: ’’صرف ’کری‘ نہیں، کریٹیویٹی، کمٹمنٹ اور کردار بھی لاتے ہیں ہندوستانی‘‘، پی ایم مودی نے برطانیہ میں مقیم ہندوستانیوں کو دونوں ممالک کو جوڑنے والا ’’زندہ پل‘‘ قرار دیا
پی ایم مودی نے کہا کہ برطانیہ میں موجود ہندوستانی برادری صرف ’’کری‘‘ نہیں، تخلیقی صلاحیت، وابستگی اور بہترین کردار بھی ساتھ لائی ہے۔
PM Modi Hails Landmark India-UK Trade Pact: ’’آج کا دن ہمارے دوطرفہ تعلقات میں تاریخی دن‘‘، پی ایم مودی نے ہندوستان-برطانیہ تجارتی معاہدے کو قرار دیا اہم ’’سنگِ میل‘‘
اس معاہدے کے ساتھ ہی دونوں ممالک نے UK-India Vision 2035 کا بھی اعلان کیا، جو دفاع، ٹیکنالوجی، تعلیم، موسمیاتی تبدیلی، اور قومی سلامتی کے شعبوں میں مزید تعاون کی راہ ہموار کرے گا۔
PM Modi meets PM Keir Starmer: پی ایم مودی نے لندن میں برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر سے کی ملاقات، ’وژن 2035‘ کا کریں گے اعلان
یہ معاہدہ ہندوستان کے لیے سب سے جامع تجارتی معاہدہ جب کہ برطانیہ کے لیے یوروپی یونین سے باہر نکلنے کے بعد سب سے اہم تجارتی معاہدہ ہے۔
ED Cracks Down on Anil Ambani Group: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے انل امبانی پر کسا شکنجہ، ریلائنس گروپ اور اس سے جڑے 35 سے زیادہ مقامات پر مارے بیک وقت چھاپے
تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ قرض دینے سے پہلے Yes Bank کے پروموٹرز کو اپنی کمپنیوں میں رقم موصول ہوئی تھی۔
Strong Q1 FY26 for ACC Limited: مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی میں اے سی سی لمیٹیڈ کا شاندار کارکردگی، 11.5 ملین ٹن سیمنٹ اور کلنکر کی ریکارڈ فروخت
کمپنی نے اس سہ ماہی میں 11.5 ملین ٹن سیمنٹ اور کلنکر فروخت کیے، جو کہ آج تک کی کسی بھی پہلی سہ ماہی میں سب سے زیادہ ہے اور پچھلے سال کے مقابلے میں 12 فیصد سے زیادہ ترقی کی نمائندگی کرتا ہے۔
Adani Energy Solutions’ PAT Up 71% in Q1 FY26: مالی سال 2026 پہلی سہ ماہی میں اڈانی انرجی سولیوشنز کی شاندار کارکردگی، خالص منافع میں سالانہ بنیاد پر 71 فیصد اضافہ
ماحولیاتی، سماجی اور حکمرانی (ESG) کے شعبے میں بھی اڈانی انرجی سولیوشنز نے نمایاں ترقی کی ہے۔ کمپنی کا ESG اسکور 25.1 ہو گیا ہے جو کہ عالمی بجلی کی صنعت کے اوسط سے بہتر ہے۔
Ceremony Held to Honor Rajkumar Singh: بہار ریاستی اعلیٰ ذات کمیشن کے نئے رکن راج کمار سنگھ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد، جناردن سنگھ نے کہا-ذات پات اور مذہب کی بنیاد پر سماج کی تقسیم سے ترقی ممکن نہیں
یہ تقریب آل انڈیا کشتریہ مہاسبھا، بھارتی شرم جیوی پترکار سنگھ اور سہیوگ وژن انڈیا کے زیرِ اہتمام مشترکہ طور پر منعقد کی گئی تھی۔
Parliament adjourned: ایس آئی آر پر اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان پارلیمنٹ کارروائی جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ گورو گوگوئی نے کہا کہ ایوان کی کارروائی تبھی آگے بڑھے گی جب حکومت بہار میں ووٹر لسٹ پر نظرِثانی کے معاملے پر جواب دے گی۔
Indo-Pak Tension: ’’ہندوستان کے ساتھ ’بامعنی مذاکرت‘ کے لیے تیار ہے پاکستان‘‘، شہباز شریف نے برطانوی ہائی کمشنر کے سامنے لگائی گہار
تاہم ہندوستان کا موقف ہے کہ پاکستان کے ساتھ کسی بھی قسم کی بات چیت دہشت گردی اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر کی واپسی تک محدود ہونی چاہیے۔





