Bharat Express DD Free Dish




Bharat Express News Network


پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کے پہلے ہفتے میں ہونے والی رکاوٹوں کے بعد دوپہر سے پہلگام حملے اور آپریشن سندور پر پارلیمنٹ میں گرماگرم بحث جاری ہے۔

آپریشنل صلاحیت 45 فیصد اضافے کے ساتھ 15.8 گیگاواٹ تک جا پہنچی، بھارت میں سب سے بڑی قابل تجدید توانائی کمپنی کا اعزاز برقرار۔

وزیراعظم مودی نے اپنے دورے کے دوران مندر کے احاطے میں موجود فن تعمیر کے باریک کام اور اس کے مذہبی ماحول کی تعریف کی۔ انہوں نے اسے ہندوستانی ثقافت کا ایک زندہ ثبوت قرار دیا جو صدیوں سے ملک کی روحانی اور فنکارانہ روایات کو سمیٹے ہوئے ہے۔

منوج تیواری نے کہا کہ بھکھاری ٹھاکر کی ’’کلاسیک تخلیقات‘‘ جیسے بدیسیا، بیٹی بیچوا اور گبر گھچور معاشرے کو تحریک دیتی ہیں اور نظریاتی بیداری پھیلاتی ہیں۔

اس موقع پر وزیر اعظم نے تمل عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبے ریاست کی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہوں گے۔

روی کشن نے کہا کہ ’’یہ ایوارڈ سنیما انڈسٹری کے لیے وقف ہے۔ بطور فنکار پہلی بار ’سنسد رتن‘ ایوارڈ حاصل کرنا ان لوگوں کے لیے ایک جواب ہے جو یہ سمجھتے تھے کہ فنکار، فعال نہیں ہوتے ہیں۔‘‘

ملزم پر جنسی زیادتی، تعاقب (stalking)، عزتِ نفس مجروح کرنے اور ایس سی/ایس ٹی (انسدادِ مظالم) ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تھا۔

پی ایم مودی 26 جولائی کو تمل ناڈو کے شہر توتی کورن میں ₹4800 کروڑ سے زائد مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔

اس سے قبل آج دن میں وزیر اعظم مودی نے 60ویں یومِ آزادی کی تقریبات میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، جسے دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعلقات کی علامت سمجھا جا رہا ہے۔

پی ایم مودی نے بیرون ملک مقیم ہندوستانی تارکین وطن کی خدمات کو سراہتے ہوئے مزید کہا کہ ’’ہندوستانی تارکین وطن ہندوستان اور دنیا کے درمیان مضبوط ترین پلوں میں سے ایک ہیں۔‘‘