Bharat Express
Bharat Express News Network
A visual Solution to auditory Disturbances: سمعی خلل کابصری حل
ایک بھارتی اور ایک امریکی طالب علم نے مل کر ایک ایسا اسٹارٹ اپ قائم کیا ہے جس نے سماعت سے محروم افراد کے لیے ایک سستا حل ممکن بنایا ہے۔
Providing Capital for Climate action: موسمیاتی کاروائی اور دیگر ہمہ گیر ترقیاتی اہداف کے لئے سرمایہ فراہمی
موسمیاتی تبدیلی دنیا کے بڑے چیلنجز میں سے ایک ہے۔ عالمی اقتصادی آؤٹ لک 2022 نے تخمینہ لگایا ہے کہ تقریباً 4 ٹریلین امریکی ڈالر کےبقدر سرمایہ سالانہ طور پر 2030 تک قابل احیاء توانائی میں لگایا جانا چاہئے تاکہ ممالک کے ذریعہ اعلان کردہ خالص صفر اخراج تک پہنچا سکے۔
Parliament Security Breach: دو نے ایوان میں برپا کیا ہنگامہ، دو نے باہر کیا مظاہرہ، دو منصوبہ بندی میں تھے مصروف، ایک دوسرے سے ملے تھے آن لائن
اس پلاننگ میں دو اور لوگ بھی شامل تھے جن میں سے ایک نے اپنے گھر میں سب کی میزبانی کی تھی۔ پولیس نے اسے بیوی سمیت حراست میں لے لیا ہے۔ تاہم ان چھ ملزمین میں بیوی شامل نہیں ہے۔ ایک ابھی تک مفرور ہے۔
Jharkhand News: جھارکھنڈ کے گورنر اور وزیر صحت دھنباد میں سیکورٹی کی خرابی کی وجہ سے تقریباً 10 منٹ تک ٹریفک جام میں پھنسے
اس دوران گورنر اور وزیر صحت کافی ناراض نظر آئے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ غلطی کہاں سے ہوئی، کیا سیکیورٹی کے لیے تعینات پولیس انتظامیہ کے اہلکاروں میں تال میل کا فقدان تھا۔
ABVP: اے بی وی پی کا 69 واں قومی کنونشن اختتام پذیر، بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے سی ایم ڈی اپیندر رائے کو اعزاز سے نوازا گیا
اے بی وی پی کا 69 واں قومی کنونشن 8 دسمبر کو شروع ہوا۔ اس 4 روزہ پروگرام میں اب تک مختلف سیشنز کا انعقاد کیا جا چکا ہے۔ اس پروگرام کا افتتاح وزیر داخلہ امت شاہ نے کیا تھا۔
Ranchi/ Bokaro: انصاف دو یا موت، متاثرہ خاتون ایس پی آفس کے باہر دھرنے پر بیٹھی، پولیس پر سنگین الزامات
پیٹ پر لات مار کر جبری اسقاط حمل اور تشدد کے معاملے میں انصاف نہ ملنے پر ہفتہ کے روز ایک نوجوان خاتون بوکارو ایس پی کے دفتر کے باہر ’انصاف یا موت کی ‘ لکھی ہوئی تختی لے کر دھرنے پر بیٹھ گئی
Dressmaking for Disabled People: معذور افراد کے لئے ملبوسات سازی
خیال آرائی کرتے ہوئے باسو کہتی ہیں ’’معذورافراد کے ساتھ معاشرے کا برتاؤ جداگانہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے ایسے افراد مواقع سے محروم رہ جاتے ہیں۔ اس وقت گرچہ بھارت میں لاکھوں افراد جسمانی معذوری کا شکار ہیں، تاہم ان کا معیارِ زندگی بلند کیا جاسکتا ہے۔‘‘
UK Global Investors Summit: اتراکھنڈ گلوبل انویسٹر سمٹ میں اڈانی نے کھولا خزانہ،بڑی سرمایہ کاری کا کیا اعلان
اتراکھنڈ میں دو روزہ گلوبل انویسٹرس سمٹ کا آغاز ہو گیا ہے، پروگرام کا افتتاح پی ایم مودی نے کیا، اس دوران اڈانی گروپ نے سب سے پہلے اتراکھنڈ میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔اڈانی انٹرپرائز کے ڈائریکٹر پرنب اڈانی کانفرنس میں مدعو کرنے ریاستی سرکارکا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ دہرادون میرے دل میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔
AJIO announces ‘Big Bold Sale’: اجیو نے بگ بولڈ سیل کا کیااعلان،بکنگ میں 40 فیصدی کا اچانک اضافہ ریکارڈ
اس اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے، AJIO کے سی ای او ونیت نائر نے کہاکہ "بگ بولڈ سیل سب سے زیادہ مقبول سیل ایونٹس میں سے ایک رہا ہے جس کے صارفین بے صبری سے ایڈیشن کے بعد دوسرے ایڈیشن کے منتظر ہیں۔ جب سے ابتدائی رسائی شروع ہوئی ہے، ہم نے پہلے ہی بی اے یو پر آرڈرز میں 40 فیصد اضافہ دیکھا ہے۔
Varanasi Namo Ghat : وارانسی میں بین الاقوامی سطح کا نمو گھاٹ تیار، جدید سہولیات اور خوبصورتی سے ہر کوئی حیران
فیز ون میں بنائے گئے بڑے نمستے مجسمہ کی اونچائی تقریباً 25 فٹ اور چھوٹے مجسمے کی اونچائی 15 فٹ ہے۔نمستے کا مجسمہ نمو گھاٹ کی پہچان بن گیا ہے۔ نمو گھاٹ پر ایک خصوصی وسرجن تالاب بنایا گیا ہے، تاکہ لوگ پوجا کے سامان، ہار، پھول، مورتی وغیرہ کو وسرجن کرےاور ماں گنگا کو آلودہ نہ کریں۔