Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


راہل گاندھی نے لکھا، "بہار کے نوجوان دوستو، میں 7 اپریل کو بیگوسرائے آ رہا ہوں، مائیگریشن روکو، نوکری دو یاترا میں آپ کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلنے کے لیے۔

سری لنکا کی حکومت کا سب سے بڑا شہری اعزاز حاصل کرنے پر پی ایم مودی نے کہا کہ یہ اعزاز 140 کروڑ ہندوستانیوں کا ہے۔

منوج کمار کا اصل نام ہری کرشنا گوسوامی ہے اور وہ 1937 میں پیدا ہوئے تھے۔اداکار کی حب الوطنی پر مبنی فلمیں اس قدر ہٹ ہوئیں کہ ان کا نام 'بھارت کمار' رکھا گیا۔

لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے بھی بابو جگجیون رام کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا، " بابو جگجیون رام جی کو ان کی یوم پیدائش پر دل کی گہرائیوں سے  خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔

لکھنؤ سپر جائنٹس کو اس جیت کا فائدہ ہوا ہے، وہ پوائنٹس ٹیبل میں ساتویں سے چھٹے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ چوتھے میچ میں یہ ان کی دوسری جیت ہے۔ 4 پوائنٹس کے ساتھ، ٹیم کا نیٹ رن ریٹ +0.048 ہے۔

سنہا نے کہا، "یہ ہندوستان ہے، پاکستان نہیں، لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں بل پاس ہونے کے بعد بھی جو لوگ اسے قبول نہ کرنے کی بات کر رہے ہیں، وہ ملک دشمن ہیں، ایسے لوگوں کو فوراً گرفتار کر کے جیل میں ڈال دینا چاہیے۔"

دراصل ٹیلی مسالہ کی ایک رپورٹ کے مطابق اداکارہ ملیکا شیراوت کو حال ہی میں روہت شیٹی کے شو کے لیے اپروچ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد شائقین شو کو لے کر اور بھی پرجوش ہو گئے ہیں۔

لورا لومر جو ایک کٹر دائیں بازو کی سمجھی جاتی ہیں۔ اس فیصلے میں ان کا اثر واضح طور پر نظر آتا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں ٹرمپ سے ملاقات کی اور NSA اور NSS میں “مخالفین” اہلکاروں کو ہٹانے کا مطالبہ کیا۔

اب جب کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سری لنکا کے دورے پر پہنچ چکے ہیں، قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ وہ کچاتھیو کے معاملے پر بات کر سکتے ہیں۔ لیکن ہر کسی کے ذہن میں یہ سوال ہے کہ کیا ہندوستان واقعی کچاتھیو جزیرہ واپس حاصل کرسکتے ہیں؟

راجستھان کے کئی علاقوں میں گرمی کی شدت بڑھ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں ریاست کے کئی حصوں میں گرم ہوائیں چلنے کی وارننگ دی ہے۔