Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Lok Sabha adjourned: لوک سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی، راجیہ سبھا میں بھی ہنگامہ
پارلیمنٹ کی کارروائی شروع ہوتے ہی ہنگامہ شروع ہو گیا جس کے بعد لوک سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ درحقیقت امبیڈکر کے مسئلہ پر ہنگامہ جمعہ کو بھی جاری رہا۔
Parliament News: انڈیا اتحاد کا وجے چوک سے پارلیمنٹ تک مارچ، این ڈی اے کے اراکین پارلیمنٹ کا بھی کانگریس کے خلاف احتجاج
کانگریس ایم پی پرینکا گاندھی واڈرا راجیہ سبھا میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے بارے میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ریمارکس کے خلاف احتجاج میں انڈیا اتحاد کے ممبران پارلیمنٹ میں شامل ہوئیں۔
Jaipur LPG Tanker Blast: جے پور-اجمیر ہائی وے پر ٹینکر دھماکہ، 6افراد کی موت اور 35 سے زائد جھلسے، کئی کاریں اور بسیں جل کر ہوئیں راکھ
جے پور کے بھنکروٹا میں ایک کیمیکل ٹینکر میں زبردست دھماکہ ہوا۔ جس میں 6 افراد ہلاک اور 35 سے زائد افراد جھلس گئے۔ دھماکے کے بعد لگنے والی آگ میں ایک سلیپر بس سمیت 20 سے زائد گاڑیاں جل گئیں۔
Delhi Bomb Threat: دارالحکومت دہلی میں ایک بار پھر اسکول کو بم سے اڑانے کی دھمکی، کلاسز آن لائن ہوں گی
گزشتہ نو دنوں میں دہلی میں 100 سے زیادہ اسکولوں کو بم سے حملے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ ان دھمکیوں کی وجہ سے افراتفری کا ماحول ہے
Vladimir Putin: ‘یوکرین پر بات چیت کے لیے کسی بھی وقت ٹرمپ سے ملاقات کے لیے تیار’؛ جنگ کے دوران ولادیمیر پوتن کا بڑا بیان
ولادیمیر پوتن نے کہا کہ روس مذاکرات کے لیے تیار ہے، انھوں نے زور دیا کہ کیف کو بھی سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ ولادیمیر پوتن نے مستقل امن معاہدے کے حق میں عارضی جنگ بندی کے کسی بھی امکان کو مسترد کر دیا۔
NIA Raid in Bihar: بہار میں این آئی اے کے چھاپے سے مچی ہلچل
این آئی اے کی ٹیم چھاپےمارنے کے لیے بدھ کی صبح ویشالی ضلع پہنچی۔ این آئی اے نے تین مقامات پر چھاپے مارے کی۔ ان میں ایک اسلحہ سپلائر کے یہاں چھاپے کی اطلاع ہے۔
Biden made H-1B Visa Easier: امریکہ میں نوکری حاصل کرنا ہوااب آسان، H-1B ویزا کے قوانین میں تبدیلی، جانئے کیا ہندوستانیو ں کو ملے گا اس کا فائدہ؟
مختلف شعبوں میں امریکی کمپنیوں میں غیر ملکی خصوصی مہارت رکھنے والے ملازمین کی بہت مانگ ہے۔ آئی ٹی کمپنیاں ہر سال ہندوستان اور چین جیسے ممالک سے ہزاروں ملازمین کو بھرتی کرتی ہیں
Laapataa Ladies: لاپتہ لیڈیز آسکر2025 کی دوڑ سے ہوئی باہر ، اس فلم نے ماری بازی
فلم کی کہانی دیہی علاقے سے شروع ہوتی ہے۔ گاؤں میں شادیوں کا سیزن چل رہا ہے۔ دو نوجوان اپنی دلہن کے ساتھ ٹرین میں سوار ہوتے ہیں۔ دونوں دلہنوں کے چہروں پر گھونگٹ ہے
Parliament Winter Session: امبیڈکر سے متعلق شاہ کے ریمارکس پر اپوزیشن کا ہنگامہ، راجیہ سبھا اور لوک سبھا کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک کے لئے ملتوی
پارلیمانی امور کے وزیر مملکت ارجن رام میگھوال نے کانگریس پر نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کانگریس نے ہمیشہ بابا صاحب کی توہین کی اور انہیں انتخابات میں بھی ہرایا۔
One Nation, One Election:ون نیشن ون الیکشن بل پر ووٹنگ کے دوران بی جے پی کے 20 ممبران اسمبلی غیر حاضر، نوٹس بھیجنے کی تیاری
خبر رساں ایجنسی اے این آئی نے پارٹی ذرائع کے حوالے سے کہا کہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ جو لوگ وہاں موجود نہیں تھے انہوں نے پارٹی کو پہلے سے طے شدہ پروگرام کی وجہ سے اپنی غیر موجودگی کی اطلاع دی تھی یا کسی اور وجہ سے۔





