Bharat Express

Abu Danish Rehman




Bharat Express News Network


آخر میں کرینہ نے لکھا، 'براہ کرم ہمیں کچھ اسپیس دیں تاکہ ہمارا خاندان اس سے باہر آکر ان تمام چیزوں کو سمجھ سکے۔ میں آپ سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں کہ آپ ہمیں سمجھ رہے ہیں اور اس حساس وقت میں ہماری مدد کر رہے ہیں۔ کرینہ کپور خان

انڈیا انفراسٹرکچر کنکلیو 2025 کے دوران Crisil نے کہا کہ ہندوستان میں Green investments 2025 اور 2030 کے درمیان پانچ گنا بڑھ جائے گی اور 31 لاکھ کروڑ روپے (31 ٹریلین) تک پہنچ جائے گی۔

ڈی ایچ ایل گروپ کے CEO Tobias Meyerنے ہندوستان میں اپنی سرمایہ کاری جاری رکھنے کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے مقامی ویئر ہاؤس، تقسیم اور بلیو ڈارٹ کے ذریعے ہندوستانی مارکیٹ میں بھاری سرمایہ کاری کرنے کے منصوبوں کا انکشاف کیا۔

جنرل وی کے سنگھ سابق بھارتی آرمی چیف اور مرکزی وزیر نے ایک تقریب میں گورنر کے عہدے اور رازداری کا حلف لیا۔

ہندوستان میں اسٹارٹ اپس کی تعداد2014 میں صرف 400 تھی، جو آج بڑھ کر 1,57,000 ہوگئی ہے۔ 'اسٹارٹ اپ انڈیا' پہل نے اس تبدیلی کو ممکن بنایا، جس کے نتیجے میں ملک میں روزگار کے مواقع بڑھے اور نئی صنعتوں کی تخلیق ہوئی۔

صنعتی ادارہ پی ایچ ڈی سی سی آئی نے رواں مالی سال میں ملک کی جی ڈی پی میں 6.8 فیصد اور مالی سال 26 میں 7.7 فیصد اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔

یو ایس بیورو آف انڈسٹری اینڈ سیکیورٹی (بی آئی ایس) کے مطابق بی اے آر سی کے علاوہ اندرا گاندھی سینٹر فار اٹامک ریسرچ (آئی جی سی اے آر) اور انڈین ریئر ارتھز (آئی آر ای) پر سے  پابندی ہٹا ئی گئی ہیں۔

یو پی آئی عالمی ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نیٹ ورک میں ایک ہندوستانی Solution ہے اور متحدہ عرب امارات کے تاجروں کو بڑھتے ہوئے ہندوستانی یوزر کی بنیاد کو پورا کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

ایک شخص نے سوشل میڈیا پر سوالیہ انداز میں لکھا کہ "روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کی خبروں کو اس طرح کیوں پیش کیا جا رہا ہے، جیسے ان پر ریٹائرمنٹ لینے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔

دہلی کی 70 اسمبلی سیٹوں کے لیے 5 فروری 2025 کو ووٹنگ ہونی ہے۔ تمام 70 نشستوں کے لیے ووٹوں کی گنتی 8 فروری 2025 کو ہوگی۔ دہلی کی ان 70 سیٹوں میں سے ایک سیٹ جس پر سب کی نظریں لگی ہوئی ہیں وہ ہے شکور بستی سیٹ