
Abu Danish Rehman
Bharat Express News Network
Manoj Kumar’s last rites were performed with state honors: منوج کمار کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں، ان کی اہلیہ ششی کا روروکر برا حال، ویڈیو وائرل
منوج کمار کا اصل نام ہری کرشنا گوسوامی ہے اور وہ 1937 میں پیدا ہوئے تھے۔اداکار کی حب الوطنی پر مبنی فلمیں اس قدر ہٹ ہوئیں کہ ان کا نام 'بھارت کمار' رکھا گیا۔
Babu Jagjivan Ram Jayanti: بابو جگجیون رام جینتی پر پی ایم مودی سمیت حکمراں اور اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے انہیں خراج عقیدت پیش کی
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے بھی بابو جگجیون رام کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا، " بابو جگجیون رام جی کو ان کی یوم پیدائش پر دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔
IPL 2025 Points Table: ممبئی کے خلاف جیت سے ایل ایس جی کو پوائنٹس ٹیبل میں ہوا فائدہ،جانئے اب پوائنٹس ٹیبل میں کون سی ٹیم کس مقام ہے؟
لکھنؤ سپر جائنٹس کو اس جیت کا فائدہ ہوا ہے، وہ پوائنٹس ٹیبل میں ساتویں سے چھٹے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ چوتھے میچ میں یہ ان کی دوسری جیت ہے۔ 4 پوائنٹس کے ساتھ، ٹیم کا نیٹ رن ریٹ +0.048 ہے۔
Muslims Protest against Waqf Amendment Bill: وقف بل کو تسلیم نہیں کرنے والے غدار ہیں، ایسے لوگوں کو جانا پڑے گا جیل، بہار کے ڈپٹی سی ایم وجے سنہا کا بڑا بیان
سنہا نے کہا، "یہ ہندوستان ہے، پاکستان نہیں، لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں بل پاس ہونے کے بعد بھی جو لوگ اسے قبول نہ کرنے کی بات کر رہے ہیں، وہ ملک دشمن ہیں، ایسے لوگوں کو فوراً گرفتار کر کے جیل میں ڈال دینا چاہیے۔"
Khatron Ke Khiladi 15: روہت شیٹی کے شو میں خطرے سے کھیلیں گی ملیکا شیراوت، سدھارتھ مالیا وجے مالیا کےبیٹے بھی کریں گے اسٹنٹ؟
دراصل ٹیلی مسالہ کی ایک رپورٹ کے مطابق اداکارہ ملیکا شیراوت کو حال ہی میں روہت شیٹی کے شو کے لیے اپروچ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد شائقین شو کو لے کر اور بھی پرجوش ہو گئے ہیں۔
Donald Trump Shocking Decision: ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا فیصلہ، امریکی قومی سلامتی ایجنسی کے سربراہ جنرل ٹموتھی ہاؤگ بھی برطرف
لورا لومر جو ایک کٹر دائیں بازو کی سمجھی جاتی ہیں۔ اس فیصلے میں ان کا اثر واضح طور پر نظر آتا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں ٹرمپ سے ملاقات کی اور NSA اور NSS میں “مخالفین” اہلکاروں کو ہٹانے کا مطالبہ کیا۔
PM Modi’s Sri Lanka Visit: سری لنکا کے دورے پر پی ایم مودی،جانئےسری لنکاکا ایک جزیرہ بھار ت میں سیاسی تنازع کا سبب کیوں ہے؟
اب جب کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سری لنکا کے دورے پر پہنچ چکے ہیں، قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ وہ کچاتھیو کے معاملے پر بات کر سکتے ہیں۔ لیکن ہر کسی کے ذہن میں یہ سوال ہے کہ کیا ہندوستان واقعی کچاتھیو جزیرہ واپس حاصل کرسکتے ہیں؟
Heat wave Alert: دہلی اور شمالی ہندوستان میں شدید گرمی اور لو کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت 42 ڈگری کے قریب
راجستھان کے کئی علاقوں میں گرمی کی شدت بڑھ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں ریاست کے کئی حصوں میں گرم ہوائیں چلنے کی وارننگ دی ہے۔
India’s defense export figure reached Rs 23,622 crore: ہندوستان کی دفاعی برآمدات میں 2024-2025 میں ریکارڈ 23,622 کروڑ روپے کا اضافہ: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ
وزارت دفاع کے مطابق 2023-2024 میں ہندوستان کی دفاعی برآمدات 21,083 کروڑ روپے تھیں۔ اب 2024-2025 میں یہ تعداد بڑھ کر 23,622 کروڑ روپے ہو گئی ہے
Waqf Amendment Bill: امت شاہ نے وقف بل پر کانگریس پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ہم ان کی طرح کمیٹیاں نہیں بناتے ہیں
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ یہ بل کابینہ کے پاس ہونے کے بعد ہی ایوان میں لایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بل پیش کرنے سے پہلے اسے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کو بھیجا گیا،