Bharat Express DD Free Dish

UP Police

پولیس سپرنٹنڈنٹ سومن برما کے مطابق یہ واقعہ خاندانی تنازعہ کی وجہ سے پیش آیا ہے۔ فی الحال پولیس کیس کی ہر پہلو سے تفتیش کر رہی ہے اور اسی بنیاد پر مزید کارروائی کی جائے گی۔

اترپردیش کے شاہجہاں پور ضلع میں ایک خطرناک واقعہ دیکھنے میں آیا ہے۔ درحقیقت ضلع کے کانٹ تھانہ علاقے میں ایک شخص نے ایک دلت خاتون کی طرف رائفل دکھا کر اس کی مبینہ عصمت دری کی۔

پولیس نے بتایا کہ تینوں گرفتار ملزمان کی عمریں 22 سے 28 سال کے درمیان ہیں۔ پیر کی صبح تقریباً 8 بجے ان کی گاڑی چنہٹ کے لولائی گاؤں کے قریب روکی گئی۔ جب رکنے کو کہا گیا تو ملزم نے پولیس پر گولی چلائی، پولیس نے جوابی کارروائی کی۔

نوئیڈا سیکٹر-39 واقع گودریج بلڈنگ کے پاس سے یہ گرفتاریاں کی گئی ہیں۔ پولیس نے مشتبہ شخص کے قبضے سے چوری کا سامان برآمد کیا ہے۔

ہاتھرس میں آبروریزی متاثرہ کے اہل خانہ نے کہا کہ اپنی تکلیف اور پریشانی لے کر وہ کانگریس لیڈرراہل گاندھی کے علاوہ وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادوسمیت کئی لوگوں کوخط لکھا تھا۔

13 دسمبر کو ہائی کورٹ میں معاملہ کی سماعت ہونے سے قبل ہی انتظامیہ نے بڑی کارروائی کی ہے۔ اس سے مسلمانوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔

سماجوادی پارٹی کے لیڈراعظم خان نے سنبھل تشدد کے معاملے پر جیل سے پیغام بھجوایا ہے۔ اس پیغام میں انہوں نے خاص اپیل کی ہے۔

یوپی پولیس نے بی جے پی لیڈرتابش کے خلاف دفعہ323, 313, 506 اورتبدیلی مذہب قانون کے تحت معاملہ درج کرلیا ہے۔

101 کسانوں کے جتھے نے اپنے مطالبات سے متعلق آج دہلی مارچ بلایا تھا۔ مارچ کے دوران سیکورٹی اہلکاروں نے شمبھوبارڈرپر کسانوں کوروک لیا۔ اس دوران کسانوں اورپولیس کے درمیان تصادم بھی ہوا۔

ایودھیا میں آج پولیس نے سب کو الرٹ رکھا ہوا ہے۔ سی سی ٹی وی اور ڈرون کیمروں کے ذریعے پوری ایودھیا کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔ ایودھیا جانے والے داخلی راستوں پر چیکنگ مہم چلائی جا رہی ہے۔