Gay Affair in Bareilly: دو لڑکیوں پر چڑھا عشق کا خمار، شادی کے لئے گھر سے بھاگیں، پولیس نے دی ہری جھنڈی
اترپردیش کے بریلی ضلع سے ہم جنس پرستی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ فیس بک کے ذریعہ ملی دونوں لڑکیوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Akhilesh Yadav Convoy Accident: ہردوئی میں حادثے کا شکار ہوا اکھلیش یادو کا قافلہ، گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں، کئی افراد زخمی
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کو ہردوئی ضلع کے دیہی علاقے ہرپال پور کے بیٹھا پور میں ایک شادی تقریب میں شامل ہونے پہنچے تھے۔ اسی دوران راستے میں یہ حادثہ ہوا۔
Aalaya Apartment Collapse: سابق وزیر شاہد منظور کا بھتیجا محمد طارق گرفتار، ملزم فہد کا ویڈیو آیا سامنے
Lucknow Building Collapse: فرار بلڈر فہد یزدانی نے ویڈیو وائرل کرکے الایا اپارٹمنٹ منہدم ہونے کا افسوس ظاہر کیا ہے۔ ساتھ ہی حیدرعباس کے اہل خانہ کا انتقال پر بھی افسوس کا اظہارکیا ہے۔
Uttar Pradesh: معمر خواتین کو اپنا نشانہ بنا تا ہےیہ سائیکو کلر ،علاقے میں خوف وہراس، پولیس نےجاری کیا اسکیچ
اطلاعات کے مطابق ایودھیا ضلع میں ایک بزرگ خاتون کی پہلی لاش ملی۔ جبکہ دوسری لاش بارہ بنکی میں 17 دسمبر کو ملی تھی۔ جس کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کردی۔
IPS Laxmi Singh (آئی پی ایس لکشمی سنگھ) ریاست کی پہلی خاتون پولیس کمشنر، جنہوں نے بنائے کئی ریکارڈ
اتر پردیش میں یوگی حکومت نے امن و امان کو بہتر بنانے کے لئے کئی اضلاع میں آئی پی ایس افسران کے تبادلے کیے ہیں۔ جس میں آگرہ، وارانسی، گوتم بدھ نگر، متھرا، غازی آباد، ایودھیا، لکھنؤ، بہرائچ اور پریاگ راج سمیت کئی اضلاع سے 16 آئی پی ایس افسران کا تبادلہ کیا گیا ہے۔
پولیس کی موجودگی میں نکلی بارات، اہل خانہ نے کیا استقبال
سنبھل، 26 نومبر (بھارت ایکسپریس): اگر چہ ہم اکیسویں صدی میں داخل ہوچکے ہیں لیکن سماجی تفریق اب بھی برقرار ہے۔ اس کا نظارہ جمعہ کو سنبھل میں دیکھنے کو ملا۔ یہاں والمکی برادری کے ایک شخص کو اپنی بیٹی کی شادی کی تقریب انجام دینے کے لئے پولیس سے تحفظ حاصل کرنا پڑا۔ دراصل …
Continue reading "پولیس کی موجودگی میں نکلی بارات، اہل خانہ نے کیا استقبال"
بی ایس پی لیڈر یعقوب قریشی کی بیوی اور دو بیٹوں سمیت 7 پر گینگسٹر ایکٹ کے تحت ہوگی کارروائی
میرٹھ، 12 نومبر (بھارت ایکسپریس): اتر پردیش کی میرٹھ پولیس نے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) لیڈر یعقوب قریشی کی بیوی اور ان کے دو بیٹوں سمیت 7 کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت کارروائی کی ہے۔یہ کارروائی ہاپوڑ روڈ پر قریشی کی جانب سے چلائی جا رہی غیر قانونی طور پر گوشت کی …