Murder in Noida: نوئیڈا میں لیو ان میں رہنے والی ایک خاتون کے قتل کا معاملہ، لاش کو ٹھکانے لگانے کے الزام میں دو بھائی گرفتار
تھانہ انچارج نے بتایا کہ آج سدھانشو اور دیپانشو کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پوچھ گچھ کے دوران پولیس کو معلوم ہوا کہ سدھانشو دو سال سے سیما کے ساتھ لیو ان ریلیشن شپ میں رہ رہا تھا۔
UP News: سنبھل میں شرمندہ ہوئی خاکی! دو کانسٹیبلوں نے خاتون انسپکٹر سے کی بدتمیزی، کارروائی کے بعد گرفتار
خاتون انسپکٹر نے پولیس کی مدد کے لیے ڈائل 112 پر کال کی تو دونوں ملزمان وہاں سے چلے گئے۔ متاثرہ نے پورے واقعہ کی شکایت بہجوئی پولیس اسٹیشن میں کی جس کے بعد دونوں ملزمان کے خلاف دفعہ 354 (d)، 341 اور 594 آئی پی سی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
Shabnam-Nitin Love Story and Married: شبنم نے بوائے فرینڈ نتن سے کرلی شادی، پولیس اسٹیشن کی مندر میں دونوں نے لئے سات پھیرے، شبنم کا باپ ہاتھ جوڑ کر کرتا رہا فریاد…
سب انپسکٹر کے مطابق، دونوں گزشتہ دو سالوں سے ایک دوسرے محبت کرتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ تھانے احاطے میں مندر میں ہوئی شادی میں والد نے کوئی مداخلت نہیں کی، کوئی تنازعہ نہیں ہوا، اس لئے پولیس نے بھی کارروائی نہیں کی۔
Police shot the accused who pulled the scarf of a student: طالبہ کا دوپٹہ کھینچنے والے ملزم کو پولس نے ماری گولی، چھیڑ چھاڑ کے دوران ہوئی تھی طالبہ کی موت
الزام ہے کہ تینوں نے پولیس اہلکاروں سے بندوق چھیننے کی کوشش بھی کی جس کے بعد پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے انہیں گولی مار دی۔
Shabnam merries Nitin: شبنم نے تھاما نتن کا ہاتھ، تھانے کے مندر میں لیے سات پھیرے، باپ ہاتھ جوڑ کر بیٹی سے کرتا رہا التجا
پورے معاملے میں جو سب سے چونکا دینے والی بات سامنے آرہی ہے وہ یہ ہے کہ تھانے کے اندر بنے مندر میں شادی ہوتی رہی لیکن پولیس کو اس کا علم نہیں ہوا۔ کیونکہ شادی کے وقت کوئی پولیس اہلکار موجود نہیں تھا۔
Dhirendra Krishna Shastri Death Threat: دھیریندرشاستری کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا نوجوان گرفتار
حافظ گنج تھانہ علاقہ کے ریتھورا کے رہنے والے انس انصاری نے اپنے انسٹاگرام پر انہوں نے سناتن دھرم اور اس کے مبلغ پنڈت دھیریندر شاستری کے بارے میں اشتعال انگیز پوسٹ بھی کیا ہے۔ اس نے پنڈت دھیریندر شاستری کو جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی ہے۔
Lucknow News: ممبر پارلیمنٹ کوشل کشور کے بیٹے وکاس کشور کے دوست کو وکاس کے گھر میں ہی گولی مار کر کیا گیا قتل
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی جس کے بعد پولیس نے مزید کارروائی کی۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے ایک پستول بھی برآمد کیا ہے۔ یہ پستول وزیر کوشل کشور کے بیٹے کی بتائی جا رہی ہے۔
Meerut Murder Case: والد کرنا چاہتے تھے دوسری شادی،بیٹے نے مخالفت کی تو دوستوں کے ساتھ مل کر کیا قتل
سالہ سچن کو قتل کر کے لاش کو ہندن ندی میں پھینک دیا گیا۔ سچن کو کسی اور نے نہیں بلکہ ان کے والد ریٹائرڈ فوجی سنجیو کمار تالیان نے قتل کیا تھا۔ سنجیو ایک عورت سے شادی کرنا چاہتا تھا، بیٹے سچن نے مخالفت کی
Muzaffarnagar Teacher Viral Video: مسلم طالب علم کی بے رحمی سے پٹائی معاملے میں پولیس نے لیا نوٹس، والد ارشاد کی تحریر پر مظفر نگر پولیس نے کیا مقدمہ درج
یوپی کے مظفر نگر میں خاتون ٹیچرکے ذریعہ ایک مسلم طالب علم کو دوسرے مذہب کے بچوں سے پٹائی کرانے کے الزام میں ملزم ٹیچر کے خلاف معاملہ درج کرلیا ہے۔ والد کی تحریر پر منصور پور تھانے میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔
Allahabad High Court : خاتون کانسٹبل کرنا چاہتی تھیں، جنس تبدیلی کے سرجری، الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا …
خاتون کانسٹیبل نیہا سنگھ کی جانب سے عدالت میں یہ حوالہ دیا گیا کہ وہ جنس کی خرابی میں مبتلا ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ درخواست گزاراپنی شناخت ایک مرد کے طور پر کرتی ہے۔