Bharat Express

Shahjahanpur Road Accident: شاہجہاں پور میں دردناک سڑک حادثہ، ٹرک نے ٹیکسی کو ماری زبردست ٹکر، 12 افراد ہلاک

اترپردیش کے شاہجہاں پور میں خطرناک سڑک حادثہ ہوا ہے، جس میں 12 افراد کی درد ناک موت ہوگئی ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ دیہات نے اس کی تصدیق کی ہے۔

آندھرا پردیش میں پیش آیا سڑک حادثہ

Shahjahanpur Road Accident: اترپردیش کے شاہجہاں پور میں خطرناک سڑک حادثہ ہوا ہے، جس میں 12 افراد کی درد ناک موت ہوگئی ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ دیہات نے اس کی تصدیق کی ہے۔ یہ حادثہ اس وقت ہوا، جب ایک آٹوٹیکسی کو ٹرک نے زوردارٹکرماردی ہے اورموقع سے فرارہوگیا ہے۔ ٹیکسی میں سوارسبھی لوگ گنگا اسنان کرنے جارہے تھے۔

یہ حادثہ اللہ گنج جلال آباد نیشنل ہائی وے کی بتائی جا رہی ہے، جہاں اللہ گنج تھانہ کے سگسگی کے پاس ٹرک نے ٹیکسی کو ٹکرماری۔ حادثے میں 12 افراد کی موت ہوگئی۔ گاؤں والوں نے 12 کلومیٹردورجاکرٹرک کو پکڑا۔ شاہجہاں پورایس پی اشوک کمارمینا بھی موقع پرپہنچ گئے ہیں۔

بھارت ایکسپریس۔

 

Also Read