Bharat Express

Shahjahanpur

اترپردیش کے شاہجہاں پور ضلع میں ایک خطرناک واقعہ دیکھنے میں آیا ہے۔ درحقیقت ضلع کے کانٹ تھانہ علاقے میں ایک شخص نے ایک دلت خاتون کی طرف رائفل دکھا کر اس کی مبینہ عصمت دری کی۔

معاملے کی اطلاع ملتے ہی پولیس فورس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ فی الحال دونوں برادریوں کے درمیان بڑھتے ہوئے تناؤ کو دیکھتے ہوئے چار پولیس اسٹیشنوں کی فورسز کو موقع پر تعینات کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پی اے سی کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔

کمار نے بتایا کہ انوراگ کشواہا (15)، انوراگ سریواستو (14)، پرتشٹھا مشرا (15) کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ موہانی موریہ (16) کو میڈیکل کالج پہنچنے پر مردہ قرار دیا گیا۔

اترپردیش کے شاہجہاں پور میں خطرناک سڑک حادثہ ہوا ہے، جس میں 12 افراد کی درد ناک موت ہوگئی ہے۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ دیہات نے اس کی تصدیق کی ہے۔

پولیس فورس کو احتیاطی اقدام کے طور پر موقع پر تعینات کیا گیا ہے اور علاقے میں امن برقرار ہے۔ تلہر پولس کے علاقہ افسر پرینک جین نے بتایا کہ مبینہ واقعہ بٹلیا گاؤں میں پیش آیا۔

سی ایچ سی انچارج امیت سنگھ نے بتایا کہ پویان بندہ روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور کار کے درمیان تصادم ہوا۔ تین افراد کو مردہ لایا گیا ہے۔ مرنے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

کم نے پیر کو 'پی ٹی آئی-بھاشا' سے گفتگو میں کہا کہ وہ ہندوستان آکر بہت خوش ہیں اور انہیں اپنے سسرال والوں سے بہت پیار مل رہا ہے۔ کم نے کہا کہ زبان کا مسئلہ ہے ۔لیکن دل کی آواز کسی زبان کی  محتاج نہیں ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ اشوک کمار مینا نے بدھ کو 'پی ٹی آئی-بھاشا' کو بتایا کہ تھانہ علاقے میں گوشت کی دکان چلانے والے دلت نوجوان نند کمار کو پاکڑ چوکی میں تعینات کانسٹیبل رشی پال اتری اور سمیت سینی نے منگل کو کھلے میں گوشت فروخت کرنے کے الزام میں پکڑا گیا ہے ۔

 بلیدان دیوس کے موقعے پر کاکوری میں بڑے پیمانے پر پروگرامز کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں اشفاق اللہ خان کے ذریعہ ٹرین سے انگریزوں کے خزانہ لوٹنے کے واقعہ پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی