Bharat Express

road accident

ہاتھرس ضلع میں منگل کو ایک دردناک سڑک حادثہ ہوا۔ کنٹینر نے میجک کو ٹکرماردی، جس سے میجک گڈھے میں جاگری۔ سڑک حادثے میں سات افراد کی موت ہوگئی، جبکہ کئی شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کا ضلع اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔

چھتیس گڑھ کے امبیکاپور ضلع میں گمگا گاؤں کے نزدیک اڈانی گیسٹ ہاؤس کے قریب نیشنل ہائی وے- 130 پر ایک المناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں پانچ لوگوں کی موت ہو گئی۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ اسکوڈا کار ٹرک سے ٹکرا گئی۔

اتر پردیش کے قنوج میں آگرہ لکھنؤ ایکسپریس وے پر ایک بڑا حادثہ پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار کار بے قابو ہو کر ڈیوائیڈر کو توڑ کر ٹرک سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ اس حادثے میں 5 ڈاکٹروں کی موت ہو گئی۔

آندھرا پردیش کے اننت پور ضلع کے گارالڈائن منڈل میں تھلاگاسپالے کے قریب ایک آر ٹی سی بس اور زرعی مزدوروں کو لے جانے والے آٹو کے تصادم سے سات افراد ہلاک ہو گئے۔

حادثے میں کار میں سوار پانچ نوجوانوں کی موت ہو گئی۔ ہلاک ہونے والوں میں ہیڈ کانسٹیبل کا بیٹا بھی شامل ہے۔ ایک ہلاک شدہ شخص کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ پولیس نے ٹرالی کو تحویل میں لے لیا ہے۔

اترپردیش کے ہردوئی ضلع میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں 10 افراد کی جانیں چلی گئیں۔ حادثے میں چار افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ مرنے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔

سمیر خان کا حادثہ ان کی اپنی گاڑی میں پیش آیا۔ بریک لگانے کے بجائے ان کے اپنے ڈرائیور نے گاڑی کو بھگا دیا۔ اس حادثے میں انہیں بہت شدید چوٹیں آئیں۔

امروہہ میں ایک اور دل دہلا دینے والی فوٹیج منظر عام پر آئی ہے جس میں میلہ دیکھنے کے لیے آنے والے افراد کو بدمعاش نے تھار گاڑی سے کچل دیا۔ اس واقعہ کا ویڈیو بھی وائرل ہو رہا ہے۔

اس حادثے میں کار میں سوار چار افراد اور کنٹینر ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ کار میں سوار لوگ اپنے رشتہ دار کی آخری رسومات ادا کرنے کے بعد گھر واپس جا رہے تھے۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

نیپال پولیس نے کہا ہے کہ یہ حادثہ تنہون ضلع میں پیش آیا۔ بس اتر پردیش کی ہے۔ لیکن ابھی تک یہ اطلاع نہیں ملی ہے کہ بس میں سوار لوگ اتر پردیش کے کس ضلع سے نیپال گئے تھے۔