Saurabh Rajput Murder Case: سوربھ پر پہلے چاقو سے حملہ، پھر چیر دیا دل، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بڑا انکشاف
اترپردیش واقع میرٹھ میں سوربھ کے قتل کے معاملے میں پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی ہے۔ اب اس سے متعلق سی ایم او نے بڑا بیان دیا ہے۔
Clash Between Police and BJP MLA: پولیس نے روکی بی جے پی ایم ایل اے کی کلش یاترا، جم کر ہوئی دھکا مکّی، نندکشور گرجر کے پھٹ گئے کپڑے
غازی آباد میں رکن اسمبلی نند کشورگرجر اورپویس کے درمیان تلخ بحث ہوئی۔ اس دوران ان کے حامیوں سے بھی دھکا مکی ہوئی۔ اس دوران وہ بے ہوش ہوکرگرگئے۔
میرٹھ میں شوہر کا قتل کرنے والی مسکان کی ماں نے کھول دی پوری پول، کہی یہ بڑی بات
مسکان کی ماں نے کہا کہ سوربھ نے اس لڑکی کے لئے اپنی فیملی کو چھوڑ دیا تھا، لیکن اس نے اس کے ساتھ غلط کیا۔ وہیں مسکان کے والد نے کہا کہ اسے جینے کا حق نہیں ہے، اسے پھانسی ہونی چاہئے۔
Sambhal Violence News: سنبھل تشدد کے الزام میں بے قصورفرحانہ 87 دنوں تک جیل میں رہیں، پولیس نے کہی یہ بڑی بات
فرحانہ کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعات میں قتل کی کوشش، فساد کرنے، آن ڈیوڈی سرکاری ملازمین کے کام میں رخنہ اندازی کرنے سمیت کئی سنگین دفعات میں مقدمے درج تھے، لیکن ان پر الزام جھوٹا ثابت ہوا۔
نوئیڈا پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم، تین بدمعاشوں کے پیر میں لگی گولی، پولیس نے کیا گرفتار
نوئیڈا کے سیکٹر-126 کی پولیس اور موبائل اسنیچنگ کرنے والے بدمعاشوں کے درمیان ہوئے تصادم میں تین بدمعاشوں کے پیر میں گولی لگی ہے۔ اس دوران پولیس نے زخمیوں کو گرفتارکرلیا ہے۔
Meta alerts saved a young life: پھانسی لگا کر خودکشی کرنے جارہا تھا ایک نوجوان،فیس بک نے بچائی جان،میٹا الرٹ کی وجہ سے موقع پر پہنچ گئی پولیس
آپ کو بتادیں کہ 2023 میں دونوں کے درمیان شراکت داری ہوئی تھی۔ اس کے تحت جیسے ہی میٹا خودکشی کے امکان کی نشاندہی کرنے والی پوسٹ کا پتہ لگاتا ہے، وہ ای میل یا فون کے ذریعے پولیس کو الرٹ بھیج دیتا ہے۔ اس کے لیے ڈی جی پی ہیڈ کوارٹر میں ایک سوشل میڈیا سنٹر بنایا گیا ہے۔
نوئیڈا پولیس نے بم کا ای-میل بھیج رہے نابالغ کو پکڑا، سرپرستوں سے کہا- افواہوں پر دھیان نہ دیں
نوئیڈا تھانہ سیکٹر-126 علاقہ کے تحت واقع اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی آمیز فرضی ای-میل بھیجنے والے معاملے میں نوئیڈا پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ پولیس نے صرف 12 گھنٹے میں اس کا انکشاف کردیا ہے۔
Akhilesh Yadav on Police Custody Death Case: سنبھل میں پولیس حراست میں ہوئی موت پراکھلیش یادو نے بی جے پی کو گھیرا، کہہ دی یہ بڑی بات
سماجوادی پارٹی کے قومی صدراکھلیش یادونےسنبھل میں پولیس حراست میں ہوئی مبینہ موت کے معاملے پرتبصرہ کیا ہے۔
Meerut Mass Murder: یوپی کے میرٹھ میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کا قتل، بیڈ کے باکس میں ملی لاشیں
میرٹھ کے لیساڈی گیٹ کی سہیل گارڈن کالونی میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ تمام افراد کی لاشیں گھر کے اندر سے ملیں۔
Allegedly murdered found alive: جس شخص کا17 سال پہلے ہوگیا تھا قتل،آج یوپی میں زندہ پایا گیا،چار لوگوں کو قتل کے الزام میں جاناپڑا تھا جیل
پوچھ گچھ کے دوران اس نے بتایا کہ جب وہ اپنے گاؤں میں تھا تو اس کے والدین کا انتقال ہو گیا تھا۔ شادی کے چند سال بعد اس کی بیوی نے بھی اسے چھوڑ دیا کیونکہ وہ بچے پیدا نہیں کر پا رہے تھے۔ اس کے بعد وہ اپنے کزن کے پاس رہنے چلا گیا۔





