Owaisi on Uttrakhand UCC Bill: ‘یوسی سی سبھی پر نافذ، ہندو کوڈ کے علاوہ کچھ نہیں’، اب اویسی نے بھی اتراکھنڈ کے یونیفارم سول کوڈ پر اٹھائے سوال
اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے کہا کہ ہندوغیرمنقسم خاندان کو چھوا نہیں گیا ہے۔ کیوں؟ اگر آپ جانشینی اور وراثت کے لیے یکساں قانون چاہتے ہیں تو ہندوؤں کو اس سے باہرکیوں رکھا گیا ہے؟
شریعت کے خلاف کوئی بھی قانون ہمیں منظور نہیں، مولانا ارشدمدنی کا یونیفارم سول کوڈ پر سخت ردعمل
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی مدنی نے سوال کیا کہ اگرآئین کی ایک دفعہ کے تحت درج فہرست قبائل کو اس قانون سے الگ رکھا جاسکتا ہے توآئین کی دفعہ 25،26 کے تحت ہمیں مذہبی آزادی کیوں نہیں دی جاسکتی ہے، جن میں شہریوں کے بنیادی حقوق کو تسلیم کرتے ہوئے مذہبی آزادی کی ضمانت دی گئی ہے
Uttarakhand UCC Bill: اتراکھنڈ میں لیو ان ریلیشن شپ آسان نہیں! یو سی سی کی دفعات پر عمل نہ کیا تو ہوگی جیل، جانئے تفصیلات
نئے قانون میں لیو ان ریلیشن شپ سے پیدا ہونے والے بچوں کو بھی حقوق دیے گئے ہیں۔ بچہ مرد پارٹنر کی جائیداد کا حقدار ہوگا۔
UCC in Uttarakhand and Protest: اتراکھنڈ اسمبلی میں یو سی سی بل پیش، مسلم پرسنل لاء بورڈ نے اٹھایا سوال، مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے کہی یہ بڑی بات
یونیفارم سول کوڈ جیسے ہی قانون بنے گا، ویسے ہی اسے نافذ کرنے والا اتراکھنڈ پہلا صوبہ بن جائے گا۔
Uniform Civil Code: اتراکھنڈ کی اسمبلی میں یو سی سی بل پیش، پڑھیے بل کی خاص باتیں
یو سی سی کا بل اتراکھنڈن کے اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے ۔ جیسے سی سی ایم پشکر سنگھ دھامی نے اس بل کو اسمبلی میں ٹیبل کیا ،ویسے ہی اپوزیشن کی جانب سے نعرے بازی شروع ہوگئی البتہ اس ہنگامے کے بیچ ہی اس بل کو ٹیبل کردیا گیا ہے۔
Uniform Civil Code: یکساں سول کوڈ کے نفاذ سے سماج پر کیا اثرات ہونگے مرتب ’جانئے تفصیلات
یکساں سول کوڈ کا موضوع گزشتہ کئی دہائیوں سے سیاسی میدان میں بھی سرخیوں میں رہا ۔ جہاں تک بی جے پی کا معاملہ ہے تو یہ بی جے پی کے انتخابی منشور میں شامل ہے۔
UCC Draft in Uttarakhand: اتراکھنڈ میں یو سی سی ایکسپرٹ کمیٹی نے سونپا وزیر اعلیٰ کو ڈرافٹ، کابینہ میٹنگ میں منظوری
یونیفارم سول کڈ کمیٹی کے ذریعہ ڈرافٹ پیش کئے جانے کے بعد وزیراعلیٰ پشکرسنگھ دھامی نے کہا کہ اتراکھنڈ یو سی سی نافذ کرنے والا پہلا صوبہ بنے گا۔
Uniform Civil Code in Assam: آسام میں اس سال نافذ ہو سکتا ہے یکساں سول کوڈ، سی ایم ہمنتا بسوا سرما نے قبائلیوں کو چھوٹ دینے کے لیے کہی یہ بڑی بات
ایک قانونی فریم ورک کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا تھا کہ ملک دوہرے قوانین کے ساتھ نہیں چل سکتا۔ ان کا خیال ہے کہ یو سی سی آئین کے بنیادی اصولوں اور نظریات کے مطابق ہے۔
Uniform Civil Code Details: کیا ہے یونیفارم سول کوڈ؟ نافذ ہوا تو کیا ہوگا پورے ملک میں اس کا اثر، یہاں جانئے تفصیل
لوک سبھا الیکشن سے پہلے ایک بار پھر یکساں سول کوڈ کے نفاذ سے متعلق بحث چھڑگئی ہے۔ آخریہ کیا ہے اوراس کے آئینی پہلو کیا کیا ہیں، اس کے بارے میں سب کچھ سمجھئے۔
Uniform Civil Code: یکساں سول کوڈ کے نفاذ کی مانگ کا معاملہ، دہلی ہائی کورٹ نے عرضی گزاروں کو لا کمیشن سے رجوع کرنے کا دیا مشورہ
یکساں سول کوڈ پورے ملک کے لیے ایک قانون کو یقینی بنائے گا، جو تمام مذہبی اور قبائلی برادریوں پر ان کے ذاتی معاملات جیسے جائیداد، شادی، وراثت اور گود لینے وغیرہ پر لاگو ہوگا۔