Muslim Rashtriya Manch on UCC: مسلم راشٹریہ منچ نے کہا- یکساں سول کوڈ اسلام مخالف نہیں، ملک میں مردم شماری مہم کا آغازجلد
مسلم راشٹریہ منچ کے عہدیداروں نے کہا کہ ملک کے مسلمانوں کی صورتحال یہ ہے کہ 25 کروڑ مسلمانوں میں سے 3 فیصد بھی آج تک گریجویٹ نہیں ہیں۔ جب تعلیم کا یہ حال ہوگا تو بے روزگاری کا خاتمہ اور سماجی ترقی کیسے ممکن ہے؟
Uniform Civil Code: لاء کمیشن نے ایک بار پھر یکساں سول کوڈ پر مشاورت کا عمل کیاشروع، 30 دنوں کا دیا وقت
کرناٹک ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس رتوراج اوستھی کی سربراہی میں 22ویں لاء کمیشن نے دلچسپی رکھنے والوں سے کہا ہے کہ وہ 30 دنوں کے اندر ویب سائٹ یا ای میل پر اپنے خیالات پیش کرسکتے ہیں۔
One Nation One Law:’یکساں سول کوڈ’ پر کیا بولے آرایس ایس لیڈر اندریش کمار؟
سب کے لیے انصاف کو یقینی بنانا ضروری ہے۔
All India Muslim Personal Law Board on Uniform Civil Code: مسلم پرسنل لا بورڈ نے مسترد کیا یونیفارم سول کوڈ، کہا-ملک میں گھولا جا رہا ہے نفرت کا زہر
AIMPlB Meeting: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی میٹنگ میں کہا گیا ہے کہ حکومت عام شہریوں کی مذہبی آزادی کا بھی احترام کرے اور یونیفارم سول کوڈ کو نافذ کرنا غیر جمہوری ہوگا۔
Uniform Civil Code: یونیفارم سول کوڈ سے متعلق کیا ہے حکومت کا موقف؟ راجیہ سبھا میں وزیر قانون کرن رججو نے دیا جواب
Uniform Civil Code: مرکزی وزیر قانون کرن رججو نے کہا کہ یوینفارم سول کوڈ کے نفاذ سے متعلق ابھی تک حکومت کی جانب سے کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔
Rajnath Singh On Uniform Civil Code: وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا بڑا دعویٰ- آرٹیکل 370 کا وعدہ پورا کرچکے، کامن سول کوڈ پر چل رہا ہے کام
Rajnath Singh News: وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ہندوستان کی سیاست میں لیڈران نے اگر کئے ہوئے وعدوں میں سے نصف کو بھی مکمل کیا ہوتا تو ملک میں غیر یقینی کا بحران نہیں ہوتا۔
Supreme Court: وراثت، رکھ رکھاؤ، طلاق سے متعلق یکساں قانون کی درخواست پر سپریم کورٹ نے کہا- ‘یہ پارلیمنٹ کے دائرہ اختیار میں ہے’
ایک مسلم خاتون کی نمائندگی کرنے والے سینئر وکیل حذیفہ احمدی نے اس عرضی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اپادھیائے نے یہ ظاہر نہیں کیا کہ انہوں نے پہلے بھی ایسی ہی درخواست دائر کی تھی اور بعد میں اسے واپس لے لیا تھا۔
Uniform Civil Code: سال 2024 کےانتخابی جیت کے لے یکساں سول کوڈ پر بی جے پی کا زور، اپوزیشن احتجاج میں سامنے آئی
اتراکھنڈ کی حکومت نے رہائشیوں کے ذاتی شہری معاملات کو منظم کرنے والے متعلقہ قوانین کی جانچ کرنے اور شادی، طلاق، جائیداد کے حقوق، جانشینی/وراثت، گود لینے، دیکھ بھال، تحویل اور سرپرستی کے موضوع پر ایک مسودہ قانون تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لیکن ایک کمیٹی موجودہ قوانین میں تبدیلیاں تجویز کرنے کے لیے ماہرین کی تشکیل کی گئی ہے۔
یکساں سول کوڈ کمیٹی کی تشکیل پر اوسی کا بیان
یکساں سول کوڈکمیٹی کی تشکیل پر اے ایم آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اوویسی نے بی جے پی کو سوالوں کے گھیرے میں لیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی نے اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے یکساں سول کوڈ کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ گجرات میں اسمبلی انتخابات …
Continue reading "یکساں سول کوڈ کمیٹی کی تشکیل پر اوسی کا بیان"