Bharat Express

Supreme Court

مہتا نے کہا، کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ ان کا کردار صرف پتھراؤ کا تھا۔ لیکن جب آپ کسی ڈبے کو باہر سے لاک کرتے ہیں، اسے آگ لگا دیتے ہیں اور پھر پتھر مارتے ہیں، تو یہ صرف پتھراؤ نہیں ہوتا۔

ایڈوکیٹ ایم ایل شرما نے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ کے سامنے فوری فہرست سازی کی درخواست کا ذکر کیا اور عدالت عظمیٰ 6 فروری کو اس کی سماعت کرنے پر راضی ہوگئی۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق، ایک تعمیراتی کمپنی چلانے والے مظاہرین نے کہا، یہ دستاویزی فلم بھارتی وزیر اعظم کے بارے میں جھوٹ پھیلا رہی ہے

لکھیم پور کھیری سانحہ کے ملزم آشیش مشرا کو سپریم کورٹ نے شرائط کے ساتھ منظوری دی ہے۔ مشرا کے علاوہ 4 افراد کو پیٹ پیٹ کرمار دینے والے ملزم کسانوں کو بھی عدالت نے ضمانت دی ہے۔

Khushi Dubey News: تین جولائی 2020 کو پولیس کی ایک ٹیم گینگسٹر وکاس دوبے کو گرفتارکرنے گئی تھی۔ گینگسٹر اوراس کے آدمیوں نے ٹیم پر گولیاں چلائیں، جس سے 8 پولیس اہلکاروں کی موت ہوگئی۔

سپریم کورٹ نے ازدواجی عصمت دری کو جرم قرار دینے سے متعلق کئی عرضیوں پر پیر کو مرکزی حکومت سے 15 فروری تک جواب طلب کیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے اس معاملے کی سماعت مارچ میں کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔

ایڈوکیٹ ڈی کے سنگھ نے کہا کہ ملزمین کو بار بار سمن جاری کئے گئے۔ اس کے باوجود وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ بالآخر عدالت نے انہیں مفرور قرار دے کر ان کے خلاف وارنٹ جاری کر دیا۔

سپریم کورٹ میں داخل ہیٹ اسپیچ سے متعلق عرضی میں دہلی پولیس اور اتراکھنڈ حکومت پر غیر فعال ہونے کا الزام لگایا گیا تھا۔

شروع میں، سینئر ایڈوکیٹ ہریش سالوے، جو امریکی کمپنی کی طرف سے پیش ہوئےتھے نےکہا کہ جو معاہدہ طے پایا تھا اس میں دوبارہ کھولنے والا کوئی حصہ نہیں ہے۔

3 اکتوبر 2021 کو لکھیم پور کھیری میں کسانوں کے احتجاج کے دوران جھڑپوں میں چار کسانوں سمیت آٹھ افراد مارے گئے۔ اس معاملے میں مشرا کو گرفتار کیا گیا تھا۔