Delhi Water Crisis: دہلی کے پانی کے بحران کو لے کر کیجریوال حکومت سپریم کورٹ پہنچی، تین ریاستوں سے کیااضافی پانی کا مطالبہ
بڑھتے ہوئے بحران کے درمیان، وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بی جے پی کے رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ اپنے سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھیں اور قومی دارالحکومت میں پانی کے بحران سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کریں۔
Arvind Kejriwal: سپریم کورٹ کے جھٹکے کے بعد راؤز ایونیو کورٹ پہنچے سی ایم کیجریوال، ضمانت کی درخواست دائر
ای ڈی نے اروند کیجریوال کو دہلی شراب پالیسی میں بے قاعدگیوں کا اہم سازشی قرار دیا ہے۔ مرکزی تفتیشی ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس میں AAP کے کئی دوسرے لیڈر بھی ملوث ہیں۔ وہیں AAP نے ای ڈی کے دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
اروند کیجریوال کو سپریم کورٹ سے لگا بڑا جھٹکا، 2 جون کو ہی کرنا ہوگا سرینڈر
دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے عبوری ضمانت بڑھانے کے لئے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی تھی۔ عدالت نے ان کی عرضی کو خارج کردیا ہے۔ اب انہیں 2 جون کو سرینڈرکرنا ہوگا۔
Arvind Kejriwal Plea: ‘سی جے آئی (CJI) کے پاس جاؤ’، عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست پر فوری سماعت کا مطالبہ کرنے پہنچے کیجریوال کو جج نے کیا کہا؟
سی ایم کیجریوال انتخابی مہم کے لیے یکم جون تک عبوری ضمانت پر ہیں۔ انہوں نے پیر کو سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں تفتیش کے لیے عبوری ضمانت میں 7 دن کی توسیع کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ جس پر جسٹس اے ایس اوک کی سربراہی میں بنچ نے فوری طور پر سماعت کرنے سے انکار کردیا۔
Delhi Liquor Policy Case: سپریم کورٹ سے لگا کیجریوال کو بڑاجھٹکا، عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست پر سماعت سے انکار
دہلی کے وزیر اعلی کیجریوال کو 21 مارچ کو ای ڈی نے دہلی کے مبینہ شراب پالیسی گھوٹالے میں منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ کیجریوال نے اپنی گرفتاری کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
Supreme Court: بی جے پی کو اشتہار کیس میں سپریم کورٹ سے جھٹکا، عدالت نے درخواست پر غور کرنے سے کیا انکار
کولکتہ ہائی کورٹ نے ٹی ایم سی کے خلاف بی جے پی کے اشتہار پر پابندی لگا دی تھی۔ بی جے پی نے سپریم کورٹ سے کہا تھا کہ کولکتہ ہائی کورٹ نے ان کا فریق سنے بغیر یکطرفہ طور پر حکم دیا ہے۔ کولکتہ ہائی کورٹ نے درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس نے اس معاملے پر الیکشن کمیشن کو بھی سخت سرزنش کی ہے۔
Arvind Kejriwal Supreme Court Plea: ڈاکٹروں نے کجریوال کو PET-CTاسکین کرانے کا مشورہ دیا، کیجریوال کا کیٹون لیول بڑھ گیا ہے: آتشی
اے اے پی لیڈر آتشی نے کہا، "اروند کیجریوال نے اپنی عبوری ضمانت میں 7 دن کی توسیع کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔ جب وہ ای ڈی کی عدالتی حراست میں تھے۔ ان کا وزن 7 کلو کم ہو گیا تھا۔" ان کا کہنا تھا کہ "اچانک وزن میں کمی ڈاکٹروں کے لیے تشویش کا باعث ہے۔
Ghazipur Lok Sabha Election 2024:افضال انصاری بیٹی نصرت کو ووٹ دینے کی اپیل نہیں کریں گے! کیا یہ افضال انصاری کی سیاسی حکمت عملی ہے؟
ہائی کورٹ میں کیس زیر التوا ہونے کی وجہ سے افضال انصاری خود سماج وادی پارٹی کے نشان پر الیکشن لڑ رہے ہیں، جب کہ احتیاط کے طور پر انہوں نے اپنی بیٹی نصرت کو بھی آزاد امیدوار کے طور پر نامزد کیا تھا۔
Arvind Kejriwal: ‘تفتیش کے لیے عبوری ضمانت میں کی جائے 7 دن کی توسیع’، دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی سپریم کورٹ میں عرضی
17 مئی کو سپریم کورٹ نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ کیجریوال کی گرفتاری کو چیلنج کرنے والی عرضی پر اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔ اس دوران عدالت نے انہیں باقاعدہ ضمانت کے لیے نچلی عدالت سے رجوع کرنے کی اجازت دی تھی۔
Uttarakhand High Court: سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ ہائی کورٹ کا 23 نومبر 2022 کو دیا گیا حکم بحال کیا جاتا ہے
قابل ذکر بات یہ ہے کہ اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے 23 نومبر 2022 کے عبوری حکم کو منسوخ کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ جلنگ اسٹیٹ میں تعمیرات کی اجازت دینے سے معاملے کی حتمی سماعت کے لیے علاقے کی صورتحال بدل سکتی ہے۔





