Bharat Express

Supreme Court

Supreme Court: اڈانی-ہنڈن برگ معاملے میں جانچ کمیٹی کے چیئرمین سابق جج جسٹس ابھے منوہراسپرے ہوں گے۔ اس کے ساتھ ہی کمیٹی میں اوپی بھٹ، کے وی کامتھ، نندن نیل کینی، جسٹس دیودھر اور سوم شیکھرسندریشن بھی ہوں گے۔

چیف الیکشن کمشنر اورالیکشن کمیشن کی تقرری اب وزیراعظم، چیف جسٹس آف انڈیا اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر کی تین رکنی کمیٹی کرے گی۔ سپریم کورٹ نے 0-5 سے یہ فیصلہ سنایا ہے۔

Atique Ahmed News: پریاگ راج کے امیش پال قتل سانحہ کے بعد پولیس انتظامیہ کی کارروائی کے تحت بدھ کے روز عتیق احمد کے قریبی ظفراحمد کے گھر پر بلڈوزر چلایا گیا ہے۔

Manish Sisodia Arrested: سی بی آئی نے دہلی کی شراب پالیسی معاملے میں مبینہ بدعنوانی کے معاملے سے متعلق اتوار کے روز دہلی کے نائب وزیراعلیٰ کو گرفتار کیا تھا۔ راؤز ایوینیو کورٹ نے 4 مارچ تک سی بی آئی ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔

سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت کے اسمبلی کا سیشن بلانے سے گورنر کے ذریعہ روکنے کے خلاف عرضی دائر کی گئی تھی، جس پر سماعت ہوئی۔

ڈپٹی سی ایم منیش سسودیا سی بی آئی ریمانڈ پر ہیں۔ سسودیا کا ریمانڈ 4 مارچ کو ختم ہوگا، وہ اپنی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے ہیں۔

کپل سبل نے سپریم کورٹ میں ججوں کے سامنے یہ دلیل بھی دی ہے کہ گورنر کو کسی بھی پارٹی کے باغی ایم ایل اے کو پہچاننے اور قانونی حیثیت دینے کا قانون میں حق نہیں ہے۔

درخواست گزاروں نے یہ کہتے ہوئے امتحان ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی کہ کونسلنگ 11 اگست کے بعد کرائی جائے کیونکہ انٹرن شپ کی کٹ آف تاریخ اس تاریخ تک بڑھا دی گئی ہے۔

Pawan Khera Arrested: آسام پولیس کے آئی جی پی لا اینڈ آرڈر اور اسپاکس پرشانت کمار بھوئیاں نے کہا کہ دیما ہساؤ ضلع کے ہاف لونگ تھانے میں کانگریس لیڈر پون کھیڑا کے خلاف معاملہ درج کیا گیا ہے۔

دہلی میں میونسپل کارپوریشن کے انتخابات 4 دسمبر کو ہوئے تھے اور نتائج 7 دسمبر کو آئے تھے، جس میں عام آدمی پارٹی نے 250 میں سے سب سے زیادہ 134 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔