SC Rejects Petition to Remove Delhi CM: کیجریوال کو دہلی کے وزیراعلیٰ عہدے سے ہٹانے سے متعلق عرضی پر سماعت سے سپریم کورٹ کا انکار
اروند کیجریوال کو وزیراعلیٰ عہدے سے ہٹانے کی عرضی سپریم کورٹ نے خارج کردی ہے۔ کیجریوال کو حال ہی میں عدالت نے یکم جون تک عبوری ضمانت دی ہے۔
Within 48 Hours of The End of Voting: ووٹنگ ختم ہونے کے 48 گھنٹوں کے اندر… ،اے ڈی آر نے اس بڑی مانگ کے ساتھ سپریم کورٹ سے کیا رجوع
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے 30 اپریل کو 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے پہلے دو مرحلوں کے لیے ووٹر ٹرن آؤٹ کا ڈیٹا جاری کیا۔ جسے 19 اپریل کو پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے 11 دن اور 26 اپریل کو ہونے والی دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے 4 دن بعد شائع کیا گیا ہے۔
land Scam Case: ای ڈی معاملے میں گرفتاری کے خلاف سورین کی عرضی پر 13 مئی کو سماعت کرے گی عدالت
سورین کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے 31 جنوری کو جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد گرفتار کیا تھا۔ فی الحال وہ عدالتی حراست میں رانچی کی برسا منڈا سنٹرل جیل میں بند ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: ‘پی ایم مودی ملک کی قیادت کرتے رہیں گے، اس میں کوئی الجھن نہیں ہے…’، کیجریوال کے بیان پر امت شاہ کا جوابی حملہ
اروند کیجریوال کے تبصرے سے متعلق سوال پر امت شاہ نے کہا کہ ’میں اروند کیجریوال اینڈ کمپنی اور پورے انڈیا اتحاد ’کو بتانا چاہتا ہوں کہ مودی جی کے 75 سال کے ہونے پر خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
Abhishek Manu Singhvi: سپریم کورٹ میں دلائل دے کر کیجریوال-سنجے سنگھ کے لیے ‘مسیحا’ بنے کانگریس لیڈر ابھیشیک منو سنگھوی
سپریم کورٹ میں کیجریوال کی طرف سے بحث کرتے ہوئے ابھیشیک منو سنگھوی نے شراب پالیسی معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے الزامات کا اچھا جواب دیا۔ سنگھوی نے عدالت کو بتایا کہ کس طرح ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے صرف پانچ دن بعد کیجریوال کو گرفتار کیا گیا۔
Lok Sabha Elections 2024: اروند کیجریوال کو سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے پر شرد پوار کا پہلا ردعمل،جانئے کیا کہا؟
سپریم کورٹ نے جمعہ کو دہلی شراب کی پالیسی سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو یکم جون تک عبوری ضمانت دے دی۔
Arvind Kejriwal Interim Bail: اروند کیجریوال کو سکریٹریٹ جانے کی اجازت نہیں، جانئے سپریم کورٹ سے کن شرائط پر ملی ضمانت؟
سپریم کورٹ نے آج جمعہ کو عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال کو 2 جون تک کے لئے عبوری ضمانت دے دی۔ ساتھ ہی کچھ شرائط بھی رکھی ہیں۔
Arvind Kejriwal News: وزیر اعلی کیجریوال کو ضمانت ملنے پر راگھو چڈھا نے کہا – ‘ملک کے لوگوں کی آنکھیں…’
عام آدمی پارٹی لیڈر راگھو چڈھا نے کہا کہ ملک کے لوگوں کی آنکھیں خوشی سے نم ہیں، ان کے بھائی، ان کے بیٹے اروند کیجریوال آج شام جیل سے باہر آنے والے ہیں
Arvind Kejriwal Bail: اروند کیجریوال کو ملی عبوری ضمانت، راہل کے ساتھ تصویر شیئر کرنے کے بعد اکھلیش یادو نے کہا- سچ کی ایک اور جیت
کیجریوال کو عبوری ضمانت ملنے کے بعد، سماج وادی پارٹی کے لیڈر اور یوپی کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے اپنا ردعمل ظاہر کیا۔
Arvind Kejriwal Interim Bail: جیل سے باہر آنے کے بعد کیا کریں گے اروند کیجریوال؟ ایسا ہوسکتا ہے انتخابی پلان
جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دیپانکردتہ کی بینچ نے کہا کہ مبینہ شراب پالیسی معاملے سے متعلق منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار اروندکیجریوال کو 2 جون خود سپردگی کرکے جیل واپس جانا ہوگا۔





