Bharat Express

Supreme Court

سپریم کورٹ نے جموں وکشمیر میں اسمبلی سیٹوں کی حد بندی کو صحیح ٹھہراتے ہوئے عمل کو چیلنج دینے والی عرضی کو خارج کردیا ہے۔

جے این یو میں گزشتہ 24 جنوری کو وزیراعظم مودی پر بنی بی بی سی ڈاکیومنٹری کی اسکریننگ کی گئی۔ طلبا کا الزام ہے کہ اسکریننگ کے دوران کیمپس کی بجلی کاٹ دی گئی تھی اور انٹرنیٹ بند کردیا گیا تھا۔

ایڈوکیٹ وشال تیواری کی طرف سے دائر PIL میں بڑے کاروباری گھرانوں کو دیے گئے 500 کروڑ روپے سے زیادہ کے قرضوں کی منظوری کی پالیسی کی نگرانی کے لیے ایک خصوصی کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت بھی مانگی گئی ہے۔

عدالت کے حکم پر عمل کرنے کے لئے اضافی وقت کا مطالبہ کیا۔ اس پر عدالت کا کہنا تھا کہ اس سے سابقہ تاریخ پر چیف سکریٹری کے حلف نامہ کی بنیاد پر شرطوں کے ساتھ وقت دیا گیا تھا، لیکن کوئی عمل نہیں ہوا۔

خواتین کے مسجد میں داخل ہونے سے متعلق آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کرکے بتایا ہے کہ خواتین کو مسجد کے اندر نماز ادا کرنے کی اجازت ہے اور اس پر کسی طرح کی پابندی نہیں ہے۔

دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابی نتائج کے دو ماہ بعد بھی میئر اور ڈپٹی میئر کا الیکشن نہ ہونے کے معاملے میں سپریم کورٹ نے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر دفتر کو نوٹس جاری کیا ہے۔

ایوب کی نمائندگی کرنے والی ایڈوکیٹ ورندا گروور نے استدلال کیا کہ آیا ان کے مؤکل کو ایسے عمل کے ذریعے ذاتی آزادی سے محروم کیا جا سکتا ہے جس کی قانون سے اجازت نہیں ہے۔

Supreme Court on MCD Mayor Election: دہلی میونسپل کارپوریشن عہدے کے الیکشن سے متعلق منگل کو عام آدمی پارٹی ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچی۔

عدالت عظمیٰ کا حکم مدراس ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر وکٹوریا گوری کو چیلنج دینے والی انا میتھیو، آرویگئی اور دیگر کے ذریعہ داخل کی گئی عرضی پرآیا ہے۔

سپریم کورٹ میں آج پانچ نئے ججوں کی تقرری کی جائے گی ،جس سے عدالت عظمیٰ میں ججوں کی کل تعداد 32 ہو جائے گی