Bharat Express

Supreme Court

Maharashtra Political Crisis: سپریم کورٹ کو ادھو ٹھاکرے گروپ کی اس عرضی پر فیصلہ دینا ہے، جس میں شندے گروپ کے 16 اراکین اسمبلی کو نا اہل ٹھہرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

بلقیس بانو کی عرضی پر سماعت میں ہو رہی تاخیر سے متعلق عدالت نے مجرمین کے وکیل سے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ آپ یہ چاہتے ہی نہیں ہیں کہ بینچ یہ سماعت کرے۔

جسٹس بیلا ایم ترویدی، جو بنچ کا حصہ تھے، نے کہا کہ عدالت عرضی گزار کی نابالغ ہونے کی جانچ نہیں کر رہی ہے، لیکن سزا پر روک لگانے کی اس کی عرضی پر غور کر رہی تھی۔

Supreme Court Verdict: سپریم کورٹ کی آئینی بینچ نے اہم فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آرٹیکل 142 کے تحت ملی طاقتوں کا استعمال کرکے شادی منسوخ کرسکتا ہے۔

Hate Speech Case: اس سے پہلے سپریم کورٹ نے نفرت آمیز تقاریر سے متعلق صرف دہلی، اتراکھنڈ اور یوپی حکومت کو یہ حکم دیا تھا۔

سپریم کورٹ نے یہ حکم صرف دہلی، اتراکھنڈ اور یوپی حکومت کو نفرت انگیز تقریر کے حوالے سے دیا تھا۔ وہیں آج یہ حکم سپریم کورٹ نے تمام ریاستوں کو دیا ہے۔

سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اس عدالت کے لیے آئین کے آرٹیکل 32 کے تحت درخواست میں رٹ آف مینڈیمس جاری کرنا مناسب نہیں ہوگا

احتجاج کرنے والے پہلوانوں کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ نابالغ کھلاڑی پر خطرے کا جائزہ لے کر پولیس کمشنر اسے تحفظ فراہم کریں۔

عتیق احمد-اشرف احمد قتل سانحہ پر سپریم کورٹ نے یوپی حکومت سے اسٹیٹیس رپورٹ طلب کی، اس کے لئے اس نے یوپی حکومت کو 3 ہفتے کا وقت دیا ہے۔

جنتر منتر پر پہلوانوں کا احتجاج جاری ہے۔ پہلوان ہندوستانی کشتی فیڈریشن کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جنسی استحصال کے معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس معاملے میں آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔