Bharat Express

Supreme Court

نئی دہلی، 7 نومبر (بھارت ایکسپریس): سپریم کورٹ نے تعلیم اور سرکاری ملازمتوں میں معاشی طور پر کمزور طبقے (EWS) کے لوگوں کے لیے 10 فیصد ریزرویشن کو منظوری دے دی ہے۔  سپریم کورٹ نے پیر کو 103ویں آئینی ترمیم کے جواز کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر اپنا فیصلہ سنایا۔  عدالت نے غریب اونچی …

 نئی دہلی، 3 نومبر(بھارت ایکسپریس): سپریم کورٹ نے 22 سال پرانے لال قلعہ پر حملے کے معاملے میں جمعرات کو بڑا فیصلہ سنایا۔  عدالت نے حملے کے مجرم عارف عرف اشفاق کی سزائے موت کو برقرار رکھا ہے۔  درحقیقت عارف نے سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کی تھی جس میں اپنی سزا معاف …

سپریم کورٹ نے جمعہ کو اتر پردیش حکومت کو 3,000 کروڑ روپے کی تخمینہ سرمایہ کاری کے ساتھ لکڑی پر مبنی نئی صنعتیں قائم کرنےکی اجازت دے دی ہے۔  اس سلسلہ میں اتر پردیش حکومت نے  مارچ 2019 میں فیصلہ کیا تھا کہ حکومت ریاست میں لکڑی پر مبنی نئی صنعتیں قائم کرے گی۔ جسٹس …

الہ آباد ہائی کورٹ نے  بھی تاج محل کے 22 کمروں کو کھولنے کی درخواست کو  خارج کر دیا تھا۔ درخواست کو مسترد کرتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا تھا  کہ آپ کو جس موضوع کے بارے پتہ نہیں ہے اس پر تحقیق کیجئے۔